مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: ڈپٹی کمشنر کا نیو سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ،قیمتوں کاجائزہ

سیالکوٹ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہدریاض) ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین لنگڑیال...

ہائی کورٹس خودمختار ادارے،معاملات میں مداخلت مناسب نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد: ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی...

پاکستان کی معیشت میں بزنس مینوں کا اہم کردار ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے گزشتہ روز...

پی ٹی وی کی تباہی میں ساری سیاسی جماعتیں شامل ہیں ،عطاتارڑ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات...

اسرائیلی وزیراعظم کی حماس کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے...

شہباز شریف نواز کو لانے کی بجائے خود بھاگنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

شہباز شریف نواز شریف کو لانے کی بجائے خود بھاگنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف کواگراجازت دی گئی توواپس لانا مشکل ہوگا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے 5 افراد پہلے سے مفرورہیں اورلندن میں بیٹھے ہیں شہباز شریف کو باہرجانے دینے سے کیس متاثر ہوتا،شہباز شریف نے نواز شریف کو لانے کی بجائے خود بھاگنے کی کوشش کی، شہباز شریف نے ضمانت دی تھی کہ نوازشریف کوواپس لائیں گے،کیس میں تمام ملزمان کے نام پہلے سے ای سی ایل پرہیں،اب شہبازشریف کا نام بھی ڈال دیا گیا،ڈیل سے متعلق میرے پاس کوئی اطلاع نہیں شہبازشریف واحد لیڈرہیں جو اپوزیشن کے دن باہراوراقتدارکے دن ملک میں گزارنا چاہتے ہیں،نوازشریف واپس نہیں آیا توشہبازشریف نے کہاں آنا تھا،میرے پاس کوئی اطلاع نہیں کہ شہبازشریف ڈیل کے نتیجےمیں باہرآئے ہیں،شہباز شریف نے حکومت کو کوئی میڈیکل دستاویز جمع نہیں کرائیں، جس روز عدالتی فیصلہ آیا شہباز شریف نے اسی دن ٹکٹ بک کرایا، شہباز شریف کیخلاف کیس میں 4 افراد وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں،شہبازشریف کیخلاف7ارب کے اثاثوں کاکیس ہے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کی واپسی کے لیے کوششیں جاری ہیں،‏زبیرنامی ان کےترجمان کہتے ہیں تعلقات اچھے ہوگئے، ہمیں خوشی ہے آپ کے تعلقات اچھے ہو گئے،عدالت کے فیصلے پرتبصرہ نہیں کر سکتا ،
ایک مجرم رات کےاندھیرے میں پاکستان سے بھاگ رہاتھا زبیرعمرنے کہا ہماری ڈیل ہوگئی ہے،ڈیل سے متعلق میرے پاس کوئی اطلاع نہیں

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کی صورتحال پرپوراعالم اسلام غمزدہ ہے،فلسطین کی صورتحال پرآج قومی اسمبلی میں بھی قرارداد لائی جائے گی،سیکیورٹی کونسل اجلاس بلانے کیلئے چین  نے بھی اہم کردارادا کیا ہے، عمران خان سمجھدارآدمی ہیں،وہ چھٹیوں میں بھی کام کرتے ہیں، عمران خان کامیاب ہوں گےاورملک کوبحران سے نکالیں گے،آرمی چیف نے واضح کہا ہے کہ فوج جمہوری حکومت کے ساتھ ہے،شہبازشریف چاہیں تو15 دن میں درخواست دائرکرسکتےہیں،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ایل پی نےبھی نظرثانی کی درخواست دی ہے

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

شہباز شریف کو باہر جانے دیا تو "مک مکا” کا الزام لگ جائے گا،وفاقی وزیر

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان

مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

شہبازشریف،حمزہ سمیت11 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط کب لکھا گیا؟

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، شہباز شریف نے کیا فیصلہ کر لیا؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan