شیخ رشید ہسپتال سے گھر منتقل، آج کیا کرنیوالے ہیں؟ سب کی نظریں شیخ رشید کی طرف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کرونا سے صحتیاب ہونے کے بعد گھر منتقل ہو گئے

شیخ رشید احمد کرونا کا ٹیسٹ مثبت آبے پر ہسپتال میں زیر علاج تھے، گزشتہ روز انکا ٹیسٹ منفی آیا جس کے بعد آج وفاقی وزیر ریلوے ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے، شیخ رشید احمد کو وہیل چیئر پر گاڑی تک لایا گیا اس موقع پر انہین گلدستے بھی دیئے گئے

واپسی پر وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ہسپتال عملے کا شکریہ بھی ادا کیا،

شیخ رشید کورونا کے باعث 11 جون سے زیر علاج تھے۔ گزشتہ روز ان کا کہنا تھا اللہ تعالی نے کرم کیا ہے، عوام کی دعاؤں کی بدولت شفا ملی ہے، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کا شکریہ کہ وہ میری صحت کیلئے فکرمند رہے، دعاوں میں یاد رکھنے والے تمام احباب کا شکر گزار ہوں۔

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

کرونا سے صحیتابی کے بعد شیخ رشید آج پریس کانفرنس کریں گے اس ضمن میں میڈیا کو دعوت نامہ جاری کر دیا گیا ہے، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد آج 26 جون بروز جمعہ تین بجے (3PM) راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر اہم معاملات پر پریس کانفرنس کرینگے۔

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

Comments are closed.