مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جرائم میں کمسن بچوں کی قید اور شہادتیں عالمی ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں۔شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جارحیت کا شکار بچوں کے عالمی دن پر دنیا کشمیری بچوں پر جاری بدترین ظلم کا نوٹس لے۔
شبلی فراز نے کہا کہ بھارتی جرائم میں کمسن بچوں کی قید اور شہادتیں عالمی ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں۔
بھارتی جرائم میں کمسن بچوں کی قید اور شہادتیں عالمی ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں،شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جارحیت کا شکار بچوں کے عالمی دن پر دنیا کشمیری بچوں پر جاری بدترین ظلم کا نوٹس لے۔
شبلی فراز نے کہا کہ بھارتی جرائم میں کمسن بچوں کی قید اور شہادتیں عالمی ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں۔آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریاُنہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کے پیلٹ گنز کے بے رحم استعمال نے بچوں کی بصارت چھین لی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر انسانی اور تاریخ کا طویل ترین لاک ڈاؤن جاری ہے۔
شبلی فراز نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچے بھی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔بھارت میں مسلمانوں کوپرتشدد اقدامات کا نشانہ بنایا جارہا ہے،اُنہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خوراک، ادویات اور بچوں کے لیے دودھ تک نہیں پہنچ پارہا ہے۔شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کے جرائم پر انہیں کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔
پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران
ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ
پلوامہ حملہ مودی کی سازش تھی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھی بول پڑے
پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال
مقبوضہ کشمیر، شہداء کے جنازوں کو عسکریت پسندوں کی سلامی، بھارتی فوج دیکھتی رہ گئی
پلوامہ حملے میں ہلاک بھارتی فوجی کی اہلیہ کو کس کام کے لیے مجبور کیا جانے لگا؟
پلوامہ حملہ،عسکریت پسندوں نے کہاں سے منگوایا تھا حملے کیلئے سامان؟ بھارت کا نیا انکشاف
چین سے شرمناک شکست کے بعد مودی سرکار کی ایک اور پلوامہ ڈرامہ کی کوشش ناکام
بھارتی فوج کے کرنل نے کی سیاچین میں خودکشی
بھارت کشمیر میں ہار گیا، اب کشمیری سنگبازوں کا مقابلہ کریں گے روبوٹ
بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں
کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان
پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید
عالمی قوتیں کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کر ے ‘بھارت 300سے زائد دن سے کشمیر میں بدتر ین کرفیو لگا کر انسانی حقوق کا بھی قتل کر رہا ہے ،بھارت کے تمام تر منفی پروپگنڈہ کے باوجود یورپی پار لیمنٹ میں بھی کشمیر یوں کی آواز سنی جا رہی ہے ،یورپی پار لیمنٹ میں انسانی حقوق کی سب کمیٹی کی چیئر پر سن میر ی ارینا نے بھارتی قانون پی یواے اے کیخلاف بھی انکے ہوم منسٹرکو خط لکھ دیا ہے’