صرف وردیاں پہنی ہیں کام کسی کو نہیں کرنا،یہ کام نہ ہوا تو بڑوں سمیت جیل میں بھیجوں گا.عدالت برہم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری عمر عبداللہ کی عدم بازیابی پر دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے عدالتی احکامات پر عمل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا، جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کسی نے ملک سے بھاگ جانا ہے تو بھاگ جائے،عدالتی احکامات پر عملدرآمدکروا کر رہوں گا۔ موجودہ سیکرٹری داخلہ کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی،
جسٹس محسن اخترکیانی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جتنی آپ لوگوں نے ڈیوٹی کی بہت ہے،سب کو بڑوں سمیت گھر بھیج دوں گا۔ آپ لوگوں نے صرف وردیاں پہنی ہیں کام کسی کو نہیں کرنا،ریاست غیر قانونی کاموں سے ملک کی خدمت نہ کرے ،
جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مذاق بنایا ہواہے سیکرٹری داخلہ سمیت سب کیخلاف کارروائی کرونگا،سیکرٹری داخلہ کوعہدے پر رہنے کاکوئی حق نہیں ۔عدالت نے سابق آئی جی جان محمد سمیت تمام فریقین کونوٹسزجاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،
جسٹس محسن اخترکیانی نے کہا کہ شہری بازیاب نہ ہواتو متعلقہ افسران تیاری کرکے آئیں جیل میں بھیجوں گا۔
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا
پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
ملک میں دروازے توڑنا مزاج بن گیا،کیپٹن ر صفدر نے کیا ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ
ہوٹل سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو لیک کرنے والے صحافی لاپتہ
کراچی سے صحافی کی گمشدگی، مریم نواز نے ردعمل دے دیا
صحافیوں کی گمشدگی کے بڑھتے واقعات،ذمہ دار کون؟
لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے
سندھ ہائیکورٹ کا تاریخی کارنامہ،62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لئے،عدالت نے دیا بڑا حکم
انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس
عمران خان 5 سال سے لاپتہ، عدالت نے بڑا حکم دے دیا
لاپتہ خاتون کی بازیابی کیس، سپریم کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کو بڑا حکم دے دیا








