مزید دیکھیں

مقبول

واٹس ایپ گروپ سے کیوں نکالا؟ ایڈمن کو گولی مار دی گئی

پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں...

انسانی سمگلنگ کے 19 مقدمات، ملزم کا ریمانڈمنظور

انسانی اسمگلنگ کے 19 مختلف مقدمات میں ملوث ملزم...

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پانچ زخمی

پنسلوانیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کی لنکاسٹر کاؤنٹی کے مینہیم...

خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز تاریخ رقم کر رہی.تحریر: جان محمد رمضان

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک...

تبدیلی اب رسوائی اور سونامی بدنامی بن گئی ہے،مائزہ حمید

تبدیلی اب رسوائی اور سونامی بدنامی بن گئی ہے،مائزہ حمید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما ،رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ تبدیلی کا خواب بکھر گیا ہے تبدیلی اب رسوائی اور سونامی بدنامی بن گئی ہے،

مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ معیشت کرپشن کا شکار،حکمرانوں نے قدم قدم پر قوم سے دھوکا کیا، پی ڈی ایم نے دوبارہ متحرک ہو کر حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں، حکمرانوں پر واضح ہوگیا ہے کہ اب قوم انہیں مزید برداشت نہیں کرے گی،ریاست مدینہ کا دعوی کرنیوالے ملک میں بے حیائی، بے راہ روی کو نہیں روک سکے بچوں اور خواتین پر ظلم بڑھ گیا ہے بے روزگاری مہنگائی لاقانونیت سے لوگ تنگ آگئے ہیں سی پیک گیم چینجر ہے جس سے ملک کے تمام علاقوں کو مستفید کرنے کی بجائے اس پراجیکٹ کو رول بیک کرنے کی سازش ہورہی ہے جس میں حکمران پیش پیش ہیں نواز لیگ کی قیادت ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک کی معیشت تباہ حال ہے

مائزہ حمید کا مزید کہنا تھا کہ تین سال کے دوران مہنگائی پر حکومت کنٹرول کرنے میں بالکل ناکام رہی ہے تین سال کے دوران وزیراعظم کے وعدہ اور اعلان کے مطابق بیروزگار نوجوانوں کو کم از کم پچاس لاکھ نوکریاں دی جانی چاہئیں تھیں، لیکن اس عرصہ کے دوران بہت ہی کم ملازمتیں دی گئی،بے روزگاری میں اضافہ ہوا، وزیراعظم عمران کا تین سالوں میں پچاس لاکھ مکان دینے کا وعدہ بھی پورا نہیں ہوسکا۔

تبدیلی سرکار نے تبدیلی کے نام پر عوام کو رسوا کر دیا ہے

 وہ والا اسد عمر کہاں ہے جو کہتا تھا پٹرول 40 روپے لیٹر کردوں گا؟

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

نیازی اینڈ کمپنی نے پاکستان کا مستقبل مخدوش کردیا، مائزہ حمید

جب تک یہ حکومت رہے گی پاکستان کیلئے کوئی اچھی خبر کی توقع نہ رکھے۔مائزہ حمید

یوٹرن خان حکومت کی موجیں ختم ہونے کے قریب ہیں،مائزہ حمید

حکمران ہوش کے ناخن لیں ملک ناز ک موڑ پر ہے،مائزہ حمید

پی ٹی آئی نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ،مائزہ حمید

خان صاحب،عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری کے بم پھینکنا بند کر دیں.مائزہ حمید

سیاسی میدان کوبھی کرکٹ کا میدان سمجھنے والے ناکام ہو گئے، مائزہ حمید

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan