سیکیورٹی

Islamabad
اسلام آباد

سیکیورٹی کی بڑی ناکامی،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمشکوک شخص ایپرن تک جا پہنچا

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی بڑی ناکامی، مشکوک شخص تمام سیکورٹی حصار پار کرتا ہوا ائیرسائیڈ پر رن وے کے قریب ایپرن تک جا پہنچا،ائیر ٹریفک کنٹرولر