عارف علوی

تازہ ترین

ملک کا آئینی سربراہ ہوں اورادارے میرے ہیں,پاک فوج سمیت کسی ادارےکومتنازع نہ بنائیں:صدرمملکت

لاہور:ملک کا آئینی سربراہ ہوں اور ادارے میرے ہیں,صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے،فوج کو متنازع نہیں بنانا چاہیے۔ ذرائع