فردوس جمال

اسلام آباد

وزیراعظم شہباز شریف کا فردوس جمال کو فون،کینسرکےعلاج و معالجے میں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر میں مبتلا اداکار فردوس جمال کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں علاج و معالجے میں ہر قسم کے تعاون کی یقین