پارلیمنٹ

پاکستان

پارلیمنٹ مقدس مقام:آئین کی بیحرمتی ناقابل قبول:جمعہ کےدن یومِ تحفظِ آئین منائیں گے:مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد :حکومت مخالفت اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ مقدس مقام ہے اور آئین بھی مقدس ہے