طالبہ کو باندھ کر زبردستی زیادتی کرنیوالا مدرسہ مہتمم کا بیٹا گرفتار نہ ہو سکا

0
71
لاہور کی دوشیزہ کو گجرات میں فروخت ،تین روز تک عزت لوٹی جاتی رہی

مدرسے کی طالبہ کو باندھ کر زبردستی زیادتی کرنیوالا مدرسہ مہتمم کا بیٹا ابھی تک گرفتار نہ ہو سکا

واقعہ خیبر پختونخواہ کے علاقے چار سدہ میں پیش آیا ہے جہاں ایک مدرسے کے اندر 15 سالہ طالبہ کو مدرسہ مہتمم کے بیٹے نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، پولیس کے مطابق ملزم نے زیادتی کا شکار لڑکی کو کپڑے سے باندھا اور پھر زیادتی کی، متاثرہ لڑکی مدرسے کی طالبہ ہے اور دوسرے درجے کی تعلیم حاصل کر رہی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے لیکن ملزم بااثر ہونے کی وجہ سے گرفتار نہیں ہو سکا

متاثرہ طالبہ کے والدین نے تھانہ سرڈھیری میں ایف آئی آر درج کرائی، ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزم قاسم جو مدرسہ مہتمم کا بیٹا ہے نے بالائی منزل پر مجھے باندھ کر قریب پڑی رضائیوں پر میری شلوار اتار کر زیادتی کی میں نے شور مچایا تو ام جویریہ اور نایاب آئیں جن کو دیکھ کر ملزم بھاگ گیا،سرڈھیری پولیس نے مقدمہ درج کرکے مہتمم کے بیٹے کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کردئیے ہیں علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے مقدمہ کے اندراج میں تاخیری خربے استعمال کئے، اگر پولیس جلدی مقدمہ درج کر لیتی تو ملزم کو بھاگنے کا موقع نہ ملتا، دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ملزم نے ضمانت کروا لی ہے، ملزم ایک بااثر خاندان سے ہے، متاثرہ طالبہ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ انکو انصاف فراہم کیا جائے اور درندے کو سزا دی جائے،

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

Leave a reply