9 مئی کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دینی تو پھر طالبان کیلئے بھی جیلیں کھول دیں،طلال چوہدری

0
117
talal

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں بھی آئی ایم ایف کے معاہدے ہوئے لیکن مہنگائی نہیں کی،

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا ماضی گواہ ہے ہم نے 2013 میں بھی دہشتگردی اور لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا، ایک لاڈلے کو آج بھی سہولتیں دی جا رہی ہیں، ان کے پاس کیا کارکردگی ہے، انکے پاس نک دا کوکا ہے، یہ قیدی نمبر 804 کو اپنا فخر سمجھتے ہیں لوگ کہتے ہیں یہ کیسی غیر ذمہ دار ریاست ہے،پرچ پیالیاں موبائل فونز اور سینریز توشہ خانہ سے چرائے گئے، کروڑوں کی اشیا سینکڑوں روپوں میں خریدی گئیں، 9 مئی کے ذمہ داروں کو اگر سزا نہیں دینی تو پھر طالبان کیلئے بھی جیلیں کھول دیں،لاڈلا یا ہینڈسم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ 9 مئی، سائفر اور توشہ خانہ جیسے کام ہوں، اگر سہولتکاری نہ ہوتی تو یہ سزائیں ڈیڑھ سال پہلے ہو جاتی،کئی سہولتکاروں نے استعفے دیئے،جج صاحب جتھوں کے ساتھ آنے والوں کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں،

بلاول سے گزارش ہے کہ مزار قائد کے پاس سے کوڑا تو اٹھوا دیں،طلال چوہدری
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں اعتراض ہے کہ چوری کرنے والوں کو یہ کیسی فائیو سٹار سزا دی گئی ہے، سیاسی میدان کی بات ہے تو ہم تیار ہیں، لوگ انکے امیدواروں کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں کہ انکی کارکردگی کیا ہے،جواب میں انکے پاس بد تمیز اور اوئے توئے ہے ، بلاول بھٹو آئیں ہم جلسے کیلئے بندے دینے کو تیار ہیں، بلاول سے گزارش ہے کہ مزار قائد کے پاس سے کوڑا تو اٹھوا دیں،سندھ کو امن اور صاف پانی نواز شریف نے دیا،نک دا کوکا یا اچھے گانے غریب کا پیٹ نہیں بھر سکتے،

ویڈیو لیک کلب میں اب تک کون کون ہوا شامل؟ کن اہم شخصیات کی "ویڈیوز ہوئیں "لیک”

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

ڈنڈا تیار، کورٹ مارشل کی گونج،پی آئی اے بند، مبشر لقمان نے کہانی کھول دی

عمران خان نے ویڈیو کے ذریعے چیئرمین نیب کو کیسے بلیک میل کیا؟ سلیم صافی کے ساتھ طیبہ کا بڑا انکشاف

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

واضح رہے کہ ‏توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال کی سزا سنا دی گئی.احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا سنائی،توشہ خانہ کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو 787 ملین جرمانہ بھی کیا،عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عوامی عہدے کیلئے10 سال کیلئے نااہل کردیا.عدالت نے بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا.جس وقت فیصلہ سنایا گیا بشریٰ بی بی عدالت میں موجود نہیں تھی،

قبل ازیں گزشتہ روز سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید با مشقت کی سزا سنادی،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنائی۔

سائفر کیس، آج مایوسی ہوئی، عدالت کو کہا فیصلے کو منوائیں، وکیل عمران خان

سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم امتناع،اڈیالہ جیل میں سماعت ملتوی

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم

سائفر کی ماسٹر کاپی وزارت خارجہ کے پاس موجود ہے،اعظم خان کا بیان

عمران خان اور جیل سپرنٹنڈنٹ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ 

 بنی گالہ میں سارے سودے ہوتے تھے کہا گیا میرا تحفہ میری مرضی

Leave a reply