سردار تنویر الیاس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

سردار تنویر الیاس کی درخواست کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی
0
83
ict police

اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

باغی ٹی وی : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اپنے وکیل ملک غلام صابر، نوید رضا، ہارون الرشید اور معظم حبیب کے ذریعے درخواست دائر کی،سردار تنویر الیاس نے عدالت سے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر ، چیف جسٹس عامر فاروق کل سردار تنویر الیاس کی درخواست پر سماعت کریں گے،سردار تنویر الیاس نے دوران جسمانی ریمانڈ فیملی سے ملاقات کی اجازت کی بھی استدعا کی ہے، وہ اس وقت وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

برطانیہ میں چار جولائی کو انتخابات کا اعلان

نیب ترامیم کیس:عمران خان نے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کیلئے درخواست دائر کردی

قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی علاج کیلئے سندھ حکومت کی ایمبولینس پر کراچی منتقل

Leave a reply