مزید دیکھیں

مقبول

تاثر غلط ہے کہ ہراسمنٹ کا قانون صرف خواتین کے لیے ہے،کشمالہ طارق

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسگی کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ ورک پلیس ہراسمنٹ کا تدارک ہونا چاہیے،

خواتین کے عالمی دن پر وفاقی محتسب انسداد ہراسگی کشمالہ طارق کا ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کہ تاثر غلط ہے کہ ہراسمنٹ کا قانون صرف خواتین کے لیے ہے،قانون خواتین کے ساتھ مردوں اور خواجہ سراؤں کے لیے بھی ہے، خواتین کو فیصلہ سازی کے عمل میں بھی شریک کرنا چاہیے،پاکستانی خواتین نے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،ہم چاہتے ہیں کہ خواتین کو ہر شعبے میں برابری کے مواقع ملیں،بار کی ایگزیکٹو کمیٹی میں بھی خواتین کی بھرپور نمائندگی ہونی چاہیے، انجان لوگوں کی جانب سے خواتین کو سوشل میڈیا پر میسجز کرنا ہراسگی میں آتا ہے،

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ ہم خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتے ہیں، وزارت اور اس کے ماتحت اداروں میں خواتین کی تعدادا بڑھائی گئی ہے, خواتین آئی ٹی کی فیلڈ میں بطور فری لانسرز ابتدائی تربیت کے بعد گھر بیٹھے باعزت طریقے سے لاکھوں روپے کما سکتی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواب پورا کرنے کے لیے خواتین کو ہر شعبے میں زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کریں گے اس کے ساتھ ساتھ خواتین کی آزادی اور بااختیار بنانے کے لیے کاوشیں جاری رکھیں گے

ایسی ہی پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ سیدہ انعم کا عالمی یوم خواتین پر پیغام میں کہنا ہے کہ پولیس اسٹیشن میں پڑھی لکھی خواتین تعینات ہیں جو خواتین کی رہنمائی اور مسائل کے حل کیلئے کام کر رہی ہیں۔

https://twitter.com/OfficialDPRPP/status/1501125009665896449

تحریک لبیک پاکستان کی سندھ اسمبلی میں ایم پی اے ثروت فاطمہ نے انٹرنیشنل خواتین ڈے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورتوں کے اوپر ذہنی جسمانی تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔اور سندھ اسمبلی میں منظور کردہ قوانین کو جلد سے جلد لاگو کیا جائے ،صحیح طریقے سے قانون نافذ کیا جائے ،

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ویژن سماجی تحفظ فراہم کرنا تھا ،کورونا کی روک تھام کیلئے خواتین نے اہم کردار ادا کیا،پاکستان میں خواتین کو تعلیم کے حوالے سے خصوصی مسائل کا سامنا ہے،

ایک طرف عورت مارچ تو دوسری جانب حیا ڈے ،تحریر:عفیفہ راؤ

عورت مارچ اور چند حقائق تحریر : راجہ حشام صادق

اسلام، حجاب اور عورت مارچ .تحریر:حسن ساجد

حرامانی کی "عورت مارچ” کے نعرے”اپنا کھانا خود گرم کرو” کی حامی خواتین پر طنز

سب سے زیادہ عورتوں کا ریپ دنیا کے چودہ ممالک میں لیکن عورت مارچ پھر بھی پاکستان میں

عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے

ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

‏شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ

‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی

تحریک طالبان پاکستان نے”عورت مارچ” کا ذمہ دارفارن فنڈڈ میڈیا کی بجائے سرکاری اداروں کو ذمہ دارقراردیا

عورت مارچ والی آنٹیاں ایسے نعرے کہیں اور لگا کر دکھائیں …تو کیا ہوگا ؟

باغی ٹی وی”عوام کو”عورت مارچ” کےفوائد نہیں بتاتا:ہمیں یہ منظورنہیں:”عورت مارچ "کی آرگنائزرکاموقف دینے سے انکار،

میرے ساتھ ایک عورت کی موجودگی میں اس کے خاوند نے جنسی زیادتی کی:وہی عورت اب عورت مارچ کی روح رواں

عورت مارچ کے لیے فنڈریزنگ شروع:حکومت مخالف قوتیں دل کھول کرفنڈدینے لگیں‌

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”

عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

اسلام آباد: عورت مارچ اور یوم خواتین ریلی کے شرکا میں تنازع، عورت مارچ شرکاء نے دیکھتے ہی غلیظ نعرے اورپتھراو شروع کردیا

عورت مارچ پر پتھراوَ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

بلاول عورت مارچ کی قیادت کرے گا،وہ عورتوں کا بہتر ترجمان ہے، شیخ رشید

عورت مارچ کو روکا جائے،وزیر مذہبی امور کے خط کے بعد بحث جاری

حنا پرویز بٹ "عورت مارچ” کے حق میں کھڑی ہو گئیں

عورت مارچ کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی ہدایات

عورت مارچ نا منظور،مردان میں "مرد مارچ” کے نعرے

https://baaghitv.com/mard-dosri-aurat-say-shadiu-imran-khana/

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan