ٹک ٹاک پر پابندی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی گئی
عدالت نے حکم دیا کہ ٹک ٹاک پرپی ٹی اے نے پابندی کیوں لگائی؟ آئندہ سماعت پر مطمئن کرے،وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سوشل میڈیا ایکسپرٹس کے نام کورٹ میں جمع کروائے، پی ٹی اے نے رپورٹ فائل کی لیکن عدالت نے جو ہدایت کی تھی اس کا جواب نہیں پشاور اور سندھ ہائی کورٹ میں بیان حلفی دیا گیاکہ ایپ پر ایک فیصد مواد قابل اعتراض ہوتا ہے،متوسط طبقہ اپنے ٹیلنٹ کو اجاگر کر کے اس پلیٹ فارم سے کمائی کر رہا ہے، پلیٹ فارم کو بلاک کرتے ہوئے کیا کسی ایکسپرٹس سے رائے لی گئی؟ اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں گے عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں پلیٹ فارم کو بلاک کرنا آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عدالت نے پی ٹی اے کو جواب دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ ٹک ٹاک کو کھولنے کا آرڈر دیں ؟
دو خواجہ سراؤں کا قتل،پولیس نے خواجہ سراؤں کو دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا
پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟
خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار
دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں
مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار
بڑے بال ، مونچھوں پر تاؤ اور فلموں کے ڈائیلاگ پر ٹک ٹاک بنانا ٹک ٹاکرز کو مہنگا پڑ گیا
ٹک ٹاک پر فحش ویڈیوز،پی ٹی اے کا ٹک ٹاک سے رابطہ
ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟
سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف
حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا
حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا
واضح رہے کہ 9 اکتوبر کوپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ ٹک ٹاک دی گئی مدت کے دوران ایپلی کیشن سے نامناسب اور غیراخلاقی مواد کو ہٹانے میں ناکام رہا جس کی وجہ سے ہی ٹک ٹاک کو ملک میں بند کیا جا رہا ہے پی ٹی اے کے مطابق چینی ایپلی کیشن کی انتظامیہ کو بار بار متنازع اور نامناسب مواد ہٹانے کے لیے ہدایات جاری کی گئیں تاہم ایپ انتظامیہ ایسا کرنے میں ناکام رہی تاہم اب پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے ایپلیکیشن پر پابندی عائد کر دی ہے
تاہم اب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق نے اعلان کیا ہےکہ بہت جلد پاکستان سے ٹک ٹاک ایپ پرسے پابندی ہٹا لیں گے امین الحق کا کہنا تھا کہ وہ اس سلسلے میں کچھ پالیسی بھی ترتیب دے رہے ہیں امین الحق کا یہ بھی کہنا تھا کہ بہت جلد اس حوالے سے رولزاورریگولیشنز بھی جاری کردیئے جائیں گے-
وفاقی وزیرکی ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت،سرکاری ملازمین کیلئے ایپ تیار