طوطی گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار

0
64

طوطی گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار

‘سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ساجد کیانی کے احکامات پر رتہ امرال پولیس نے طوطی گینگ کے خلاف کاروائی کی ہے

رابری،سٹریٹ کرائم اور سینچنگ کی وارداتوں میں ملوث طوطی گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے چھینی گئی رقم 51 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا، گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ سمیع اللہ اورساتھی ملزمان قدرت اور اسد شامل ہے، تفتیش کے دوران متعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاگیا،شناخت پریڈ کے بعد مزید برآمدگی کا تحرک کیاجائے گا،

سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کی جانب سے رتہ امرال پولیس کو شاباش دی گئی، سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،منظم اورمتحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

قبل ازیں راولپنڈی تھانہ سٹی پولیس کی موثر کاروائی،رابری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا گیا، ملزم سے مسروقہ رقم 2 لاکھ 5 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ملزم ندیم احمد سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعدکی گئی، ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ایچ اوسٹی اوران کی ٹیم نے کی، سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کی ایس ایچ اوسٹی اورپولیس ٹیم کو شاباش شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے

آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کی وفات پر اظہار افسوس

محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

اگلے 2 ماہ میں محمد بن سلمان تخت یا تختہ، اقتدار کا کھیل آخری مراحل میں،تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

حالات گرم،فیصلہ کا وقت آ گیا،سعودی عرب اسرائیل کے ہاتھ کیسے مضبوط کر رہا ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب سے پہلے سعودی سفیر متحرک، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

سعودی عرب میں پاکستانی سفیرکو واپس بلائے جانے کا امکان

بلال اکبرکی واپسی، سعودی عرب میں کون ہو گا نیا سفیر،طاہر اشرفی نے بتا دیا

Leave a reply