ٹی وی پر دیکھا کہ کھیل کے میدان میں کچرا بھرا پڑا ہے، چیف جسٹس

0
99
نیب ترامیم کیخلاف درخواست،فیصلہ کرنے میں کوئی عجلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

ٹی وی پر دیکھا کہ کھیل کے میدان میں کچرا بھرا پڑا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں الہ دین پارک، پویلین اینڈ کلب کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس نے کمشنر کراچی سے سوال کیا کہ الہ دین پارک کے معاملے میں کیا پیش رفت ہوئی؟ کیا وہاں پبلک پارک بنا دیا گیا؟ کمشنر کراچی نے عدالت میں جواب دیا کہ تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کارروائی کر رہے ہیں، سپریم کورٹ نے کہا کہ کارروائی کریں اور رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں،

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں متروکہ املاک کی جائیدادوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، کراچی کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کو عدالت نے نوٹس جاری کر دیئے، ،کھیل کے میدانوں پر قبضےسے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ڈی جی کے ڈی اے کو پارک، کھیل کا میدان بحال کرنے کا بھی حکم دے دیا، ڈی جی کے ڈی اے کو نیو کراچی سیکٹر فائیو پارک اراضی کا معائنہ کرنے کا حکم دے دیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹی وی پر دیکھا کہ کھیل کے میدان میں کچرا بھرا پڑا ہے، جائیں اور پارک اراضی کو محفوظ بنائیں، فرنیچر اور دیگر سہولیات بھی شہریوں کو فراہم کی جائیں، عدالت نے کھیل کے میدان، پارک میں سبزہ لگانے کا بھی حکم دے دیا، عدالت نے ڈی جی کے ڈی اے کو عمل کرکے ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

قبل ازیں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں گرانے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ کمشنر کراچی ملبہ اٹھانے کا کام شروع کریں،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور اب تک نہ گرانے پراظہار برہمی کیا ، چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ آپ تک نسلہ ٹاور کیوں نہیں گرایا؟ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی ،عدالت نے نسلہ ٹاور گرانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کے مکینوں کو بولنے سے روک دیا

دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے نزدیک نسلہ ٹاور ختم ہوگیا صرف گرانے کا مسئلہ ہے کمشنر کراچی ایک ہفتہ میں گرا کر رپورٹ دیں ،عدالت نے نسلہ ٹاور کی بجلی اور پانی کے کنکشنز 27 اکتوبر تک منقطع کرانے کا حکم دے دیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کمشنر کراچی پیش ہوکر رپورٹ پیش کریں ،ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کہا کہ ایسی کوئی مشینری نہیں جس سے فوری طور پر بلڈنگ کو گرایا جائے،

@MumtaazAwan

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے

وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس

تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس

سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں

ہم نے کہا تھا کیسے کام نہیں ہوا؟ چیف جسٹس برہم، وزیراعلیٰ کو فوری طلب کر لیا

آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار

آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم

کس کی حکومت ہے ؟ کہاں ہے قانون ؟ کیا یہ ہوتا ہے پارلیمانی نظام حکومت ؟ چیف جسٹس برس پڑے

شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا بڑا حکم

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پرآپریشن کا آغاز،تاجروں کا احتجاج

سو برس بعد بھی قبضہ قانونی نہیں ہو گا،سپریم کورٹ کا بڑا حکم

ہزاروں اراضی کے تنازعات،زمینوں پر قبضے،ہم کون سی صدی میں رہ رہے ہیں ؟ چیف جسٹس

نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا

پاک فوج کے پاس مشینری موجود، جائیں ان سے مدد لیں،نسلہ ٹاور گرائیں، سپریم کورٹ

Leave a reply