لاہور ہائیکورٹ،چیف جسٹس عالیہ نیلم وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پر برہم

مصنف:
لاہورہائیکورٹ میں ڈی ائی جی احمد ناصر عزیز ورک کو اگلے گریڈ میں ترقی کی دینے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی
چیف جسٹس عالیہ نیلم وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پر برہم ہو گئیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اتنا کمزور عدالتی سسٹم نہیں ،کیا سیکرٹری اتنا قابل احترام ہے کہ پیش نہ ہوعدالت سے بڑی ایمرجنسی کیا ہو سکتی ہے جو آپ پیش نہ ہوئے ۔آپ نے فیڈرل سروس ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کیا۔ فیڈرل سروس ٹربیونل نے درخواست گزار کی ترقی کی درخواست منظور کی ۔عدالت نے فیڈرل سروس ٹربیونل میں بیان دینے والے افسر کا بیان حلفی10روز میں طلب کر لیا
مزید پڑھیں





