باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو سمیت 11چینی حکام پر پابندیاں لگادیں

11چینی حکام کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد ہوں گی،پابندیاں خودمختاری کو مجروح کرنے والوں کیخلاف لگائی گئی ہیں،یوایس سیکرٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ امریکا ہانگ کانگ کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے،

ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام پر بیجنگ کی پالیسیاں نافذ کرنے کا الزام ہے

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس ، چین اور ایران صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں ڈیموکریٹس نے کورونا ریلف بل کو یرغمال بنا لیا ہے،ڈیموکریٹس کے ساتھ کوئی ڈیل نہ ہوئی تو خود ہی فیصلہ کرنا پڑے گا،

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان

قبل ازیں امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں قائم چینی قونصل خانہ بند کرنے کے حکم کے جواب چین نے امریکا کو چینگڈو شہر میں قونصل خانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جب امریکا نے چین کو ہیوسٹن کا قونصل خانہ 72 گھنٹوں میں خالی کرنے کا حکم دیا تھا تو چین نے خبردار کیا تھا کہ وہ جوابی کارروائی کرے گا ساتھ ہی امریکا پر زور دیا تھا کہ اس فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔

ہم نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام برادری کے ساتھ ہیں، فیس بک کے مالک نے قانونی معاونت کیلئے دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’امریکا کے اقدام نے بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی روایات کی علاوہ چین، امریکا قونصلر کنویشن کی شرائط کو پامال کیا‘۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ’چین کی وزارت خارجہ ملک میں موجود امریکی سفارتخانے کو چینگڈو میں امریکی قونصل خانے کے افعال اور قیام کی رضامندی سے دستبردار ہونے کے اپنے فیصلے سے آگاہ کررہی ہے

امریکا اور چین کے درمیان تعلقات رواں برس متعدد معاملات پر تنزلی کا شکار رہے جس میں تجارت، ٹیکنالوجی، کورونا وائرس اور چین کا جنوبی چینی سمندر پر دعویٰ اور ہانگ کانگ میں سیکیورٹی قانون نافذ کرنا شامل ہے۔

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

یاد رہے کہ امریکا نے دانشورانہ املاک اور معلومات کے تحفظ کے لیے چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصلیٹ تین دن میں بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

بعدازاں امریکا کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ سان فرانسکو میں واقع چین کے قونصل خانے میں ایک چینی سائنس دان نے پناہ لی ہے جو ویزا فراڈ میں ملوث ہے اور اس کے فوج سے خفیہ تعلقات ہیں۔

جس کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ٹرمپ انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ وہ ملک میں چینی اسکالرز کی نقل و حرکت کو محدود، انہیں ہراساں یا ان کے خلاف کارروائی کرنے کے بہانے استعمال کررہے ہیں۔

چین امریکہ ٹیکنالوجی کی جنگ میں شدت،ٹرمپ نے حکمنامے پر دستخط کر دیئے

Shares: