تحریک انصاف نے جج انسداد دہشت گردی خالد ارشد پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔

‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ،نو مئی جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ ،اعظم سواتی اور کرامت کھوکھر،مسرت چیمہ سمیت دیگر عبوری ضمانتوں کی معیاد ختم ہونے پر عدالت پیش ہو گئے،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا،عبوری ضمانت میں عمر ایوب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی گئی،عمر ایوب کے وکیل پیر مسعود چشتی ایڈووکیٹ نے دائر کی ،درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عمر ایوب اسلام آباد ہائیکورٹ میں مصروف ہیں جس کے باعث عدالت پیش نہیں ہوسکتے ،عدالت عمر ایوب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے .

عمر ایوب کے وکیل نے جج ارشد جاوید پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ،وکیل عمر ایوب مسعود چشتی نے کہا کہ جج بن کر کیس سنیں گے تو ہم دلائل دیں گے ورنہ ہمارا کیس ٹرانسفر کر دیں۔ ہم اس عدالت کی عزت کرتے ہیں اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہمارے ساتھ زیادتی کریں۔

جج خالد ارشد نے کہا کہ میں نے تمام 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کی ویڈیوز دیکھی ہیں، وہاں سب لیڈروں کی طرح تقریریں کررہے تھے، آپ حتمی دلائل دیں ورنہ میرٹ پر ضمانتوں پر فیصلہ کروں گا، ملزمان کے وکلاء نے بار بار مہلت کی استدعا کی،جج خالد ارشد نے کہا کہ ‏آج پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی ضمانتوں پر اللہ کے فضل سے فیصلہ ہوگا،آپ چیزوں کو متنازعہ کررہے ملزمان کے وکلاء بحث کرے ورنہ میرٹ پر فیصلہ کروں گا، ڈیرھ سال سے یہی چل رہا ہے کتنی بار دلائل کا موقع دے چکا ہوں ،سب ملزمان کے وکلاء دلائل مکمل کریں،

مبشر لقمان کے ساتھ احترام کا رشتہ ہے اور رہے گا، شیر افضل مروت

مبشر لقمان کو شیر افضل مروت کی جانب سے دیا گیا انٹرویو سننے کے لئے یہاں کلک کریں،

دعا اور خواہش ہے حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں،آرمی چیف

پاکستان آرمی کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے ہمیشہ تیار ہے، آرمی چیف

پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، آرمی چیف

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

عام انتخابات، پاکستان میں موروثی سیاست کا خاتمہ نہ ہو سکا،

عام انتخابات، آصفہ انتخابی مہم چلانے کے لئے میدان میں آ گئیں

صارفین کا کہنا ہے کہ "تنظیم سازی” کرنے والوں‌کو ٹکٹ سےمحروم کر دیا گیا

واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے فوجی تنصیبات پر ملک بھر میں حملے کئے تھے، شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جا چکا ہے، گرفتار افراد کا کہنا ہے منظم منصوبہ بندی کے تحت حملے کئے گئے، شرپسند افراد نے ویڈیو بیان بھی جاری کئے ہیں جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ یہ سب منصوبہ بندی کے تحت ہوا، پی ٹی آئی رہنما بھی گرفتار ہیں تو اس واقعہ کے بعد کئی رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں.

 سانحہ نو مئی کے چھے مقدمات میں اہم پیشرفت

9 مئی کے بعد زمان پارک کی کیا حالت ہے؟؟

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

سانحہ نو مئی نائن زیرو، بلاول ہاؤس یا رائے ونڈ سے پلان ہوتا تو پھر ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹوزرداری

یہ لوگ منصوبہ کرچکے ہیں نو مئی کا واقعہ دوبارہ کروایا جائے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نومئی واقعات کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے جب پیش ہوئے تھے تو اسوقت جے آئی ٹی کے سوالات کے جواب میں عمران خان نے تسلیم کر لیا کہ نو مئی کا واقعہ منظم منصوبہ بندی کے تحت ہوا،لیکن منصوبہ بندی کہیں اور ہوئی تھی، عمران خان جے آئی ٹی کے اراکین کو دھمکیاں بھی دیتے رہے،میں پھر آؤں گا،آپکو تمام کاروائیوں کا جواب دینا ہو گا

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان سے جے آئی ٹی نے جو سوال کئے اور عمران خان نے جواب دیئے، اندرونی کہانی سامنے آئی،عمران خان سے جو سوال کئے گئے اس میں عمران خان نے سوالات کے جواب دئے ساتھ ہی دھمکی بھی لگاتے رہے، عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے ایک گھنٹہ رہے، جے آئی ٹی ایک ڈی آئی جی، ایک ایس ایس پی اور 4 ایس پیز پر مشتمل تھی،

جی ایچ کیو حملے میں پی ٹی آئی خواتین رہنماوں کا کردار,تحریک انصاف کی صوبائی رکن فرح کی آڈیو سامنے آئی ہے،

جناح ہاؤس لاہور میں ہونیوالے شرپسندوں کے حملے کے بارے میں اہم انکشافات

سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے

جناح ہاؤس میں سب سے پہلے داخل ہونے والا دہشتگرد عمران محبوب اسلام آباد سے گرفتار 

عدالت نے خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کردیا

Shares: