ہارس ٹریڈنگ اور ووٹوں کی خریدو فروخت روکنا کس کا کام ہے؟ سپریم کورٹ
ہارس ٹریڈنگ اور ووٹوں کی خریدو فروخت روکنا کس کا کام ہے؟ سپریم کورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ریفرنس پر جواب دینے کے سو راستے ہوسکتے ہیں،ایک راستہ ہے کہ آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، دوسرا راستہ ہے کہ آئینی ترمیم کرنا ہوگی،دونوں صورتوں میں عدالت اور پارلیمان آمنے سامنے کیسے ہو گئے؟کیا آئین کی تشریح کرنا عدالت کا کام نہیں؟
رضا ربانی نے کہا کہ صرف معاملہ عدالت کے نوٹس میں لانا چاہتا تھا چیف جسٹس نے کہا کہ بد قسمتی سے ہمارے ملک کی سیاست ایسی ہی ہے،اٹارنی جنرل نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے ایوان بالا میں ووٹ فروخت کرنے دیئے جائیں،اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہر لڑائی فتح کے لیے نہیں لڑی جاتی،
چیف جسٹس نے کہا کہ اپوزیشن اوپن بیلٹ پر متفق کیوں نہیں ہو رہی؟ اٹارنی جنرل نے کہا کہ اپوزیشن دس سال پہلے متفق تھی اب وعدہ پورا نہیں کر رہی،چیف جسٹس نے رضا ربانی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپکی بات مان لیں تو آرٹیکل 186 غیر موثر ہو جائے گا،اٹارنی جنرل نے کہا کہ بل پارلیمنٹ میں ہوتے ہوئے بھی عدالت ریفرنس پر رائے دے سکتی ہے ،حسبہ بل کیس میں عدالت گورنر کو بل پر دستخط سے بھی روک چکی ہے،
وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا
مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے
سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
عدالت نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ اور ووٹوں کی خریدو فروخت روکنا الیکشن کمیشن کا کام ہے،اٹارنی جنرل نے کہا کہ الیکشن کمیشن تو خفیہ ووٹنگ کے حق میں ہے،الیکشن کمیشن نے الگ سے وکیل بھی مقرر کیا ہے
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ عام انتخابات کے ووٹ بھی الیکشن کمیشن دھاندلی کے الزامات پر کھولتا ہے، ووٹ کی کاوَنٹر فائل پر بھی شناختی کارڈ نمبر لکھا ہوتا ہے، اٹارنی جنرل نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم اور میثاق جمہوریت کرنے والے عدالت اور تاریخ کو جوابدہ ہیں،چیف جسٹس نے کہا کہ آئین میں الیکشن کا طریقہ کار درج نہیں تو پارلیمان قانون سازی کرسکتی ہے،
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع
سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟
مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج
13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ
شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا
استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا
سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ حکومت کا جواب عدالت میں جمع