وزارت خارجہ کے افسران کی سفارت خانوں میں تعیناتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/07/isdcourt.jpg)
وزارت خارجہ کے افسران کی سفارت خانوں میں تعیناتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے افسران کی سفارت خانوں میں تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دلائل کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،درخواست گزار افسران کی جانب سے بیرسٹر ظفراللہ عدالت میں پیش ہوئے،وکیل نے عدالت میں کہا کہ رواں سال 9 رکنی کمیٹی کی پالیسی کی خلاف ورزی کی گئی، متعدد بار معاملے کو وزارت خارجہ کے سامنے اٹھایا مگر داد رسی نہیں ہوئی،
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ اس کمیٹی کے تحت کیا کرنا تھا؟ تعیناتی سے متعلق کسی زمانے میں پالیسی بنی تھی ، پالیسی تھی بیرون ملک پوسٹ کے بعددوسری پوسٹنگ کے لیے پاکستان میں پوسٹ رہنا تھا،
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے
جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات
پاکستان اسرائیل کو تسلیم….چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر سے ملاقات میں بڑا دعویٰ کر دیا
وکیل نے کہا کہ جی یہی پالیسی ہے 2015 کی جس میں یہ تمام پوائنٹس موجود ہیں، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ کون کون سی پوسٹنگ میں قانون کی خلاف ورزی کی گئی؟ بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ کئی دورانیے کی خلاف ورزی ہے کتنا پیریڈ کس آدمی نے کہاں رہنا ہے،
عدالت نے درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا
وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی کی جگہ کون لے سکتا ہے؟ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف