وزیر خارجہ چین کے دورے پر روانہ، روانگی سے قبل جاری کیا ویڈیو پیغام

0
32

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی انتہائی اہم دورے پر چین روانہ ہو گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دورہ چین کیلئے روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج میں ایک اہم. دورہ پر چین روانہ ہو رہا ہوں،اس دورہ کے حوالے سے کل میری وزیر اعظم عمران خان صاحب سے تفصیلی بات چیت ہوئی،میرا وفد پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سوچ کی عکاسی کریگا،امید ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات مفید ثابت ہو گی،

چین کے دورے کے دوران وزیر خارجہ اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جس میں سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا اور سی پیک، لداخ اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر بات ہوگی۔ شاہ محمود چینی صدر شی جن پنگ کے متوقع دورہ پاکستان پر بھی گفتگو کریں گے۔

دوسری جانب چین کے صدر کا جلد دورہ پاکستان کا امکان ہےدونوں ملکوں کی تاریخ کا اہم دورہ قراردیا جارہا ہے،اطلاعات کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورے کو اس حوالہ سے انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے

اسلام آباد سے پاکستان اور چین کے سفارتی ذرائع کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کے جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا تعین کیا جارہا ہے۔

کرونا کے تناظر میں چین کے صدر پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ ہوں گے، چینی صدر کے دورے کے دوران خطے میں بدلتی صورت حال پر بھی اہم امور زیر غور آئیں گے۔

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو تسلیم….چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر سے ملاقات میں بڑا دعویٰ کر دیا

واضح رہے کہ گزشتہ سال شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔ چینی صدر نے خطےمیں قیام امن کےلئےپاکستان کی کوششوں کی تعریف کی تھی اور ترقی کےنئےسفرمیں پاک چین کمیونٹی میں رابطوں کےفروغ کافیصلہ کیا گیا اور مضبوط برادرہمسایہ ممالک اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری بڑھانے پراتفاق کیا گیا تھا۔

وزیراعظم عمران خان نے چینی صدرکوپاکستان کی بھرپورحمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان چین کیساتھ ہرشعبےمیں تعاون جاری رکھےگا، سی پیک منصوبہ کی تکمیل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی کی جگہ کون لے سکتا ہے؟ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

Leave a reply