یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کےامیدوار نامزد

0
150
yousaf

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کر دیا ہے

یوسف رضا گیلانی حالیہ انتخابات میں رکن قومی اسمبلی بھی منتخب ہو گئے تھے تا ہم انہوں نے حلف نہیں لیا تھا اور قومی اسمبلی کی سیٹ چھوڑدی تھی بعد ازاں وہ سینیٹ کا الیکشن لڑے اور سینیٹ کا رکن بن گئے، اب پیپلز پارٹی نے انہیں چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کیا ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

سینیٹ اجلاس نو اپریل کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے،ممبران کے حلف اٹھانے کے بعد اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

ریاست مدینہ کی جانب حکومت کا پہلا قدم،غریب عوام کی دعائیں، علی محمد خان نے دی اذان

وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان بیت المال کو سماعت وگویائی سے محروم بچوں کے لیے فنڈز نہ مل سکے ،

سماعت سے محروم بچے چلا رہے ہیں ریسٹورینٹ، صدر مملکت بھی وہاں پہنچ گئے، کیا کہا؟

ویلڈن پاک فوج، سماعت سے محروم افراد سننے اور بولنے لگے

چلڈرن ہسپتال کا کوکلیئر امپلانٹ کے تمام اخراجات برداشت کرنے کافیصلہ،ڈاکٹر جاوید اکرم

Leave a reply