زلفی بخاری کی بطور چیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی کے خلاف درخواست پر جواب کیوں جمع نہیں ہوا؟ عدالت

0
57

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی ڈی سی سے متعلق معاملے کی سماعت 10 اگست تک ملتوی کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں مزید بھرتیوں سے روک دیا،ذلفی بخاری کی بطور چیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی کے خلاف درخواست میں جواب جمع نہ ہوسکا،سیکرٹری کابینہ ڈویژن 10 اگست کو ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلب کر لئے گئے،

عدالت نے کہا کہ وضاحت کریں کہ ذلفی بخاری اور پی ٹی ڈی سی کیخلاف درخواستوں میں جواب جمع کیوں نہیں ہوا، وکیل ملازمین نے کہا کہ ملازمین کی برطرفی کے یکم اور7جولائی کےنوٹیفکیشن کالعدم قرار دیےجائیں،

جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا حکومت ساڑھے21 کروڑ لوگوں میں سے ایک بھی مستقل چیئرمین نہیں بنا سکتی؟تجربہ ہوگیا ہے، حکومت نے جو کام نہیں کرنا ہوتا اس کو اِدھر اُدھر کیسے کیا جاتا ہے،

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

وزیراعظم لاپتہ، مریم اورنگزیب کا گمشدگی کے اشتہار کا مطالبہ

وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب

معید یوسف اپنے اثاثوں اور شہریت سے متعلق وضاحت کرنے میدان میں آ گئے

جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قائمقام سربراہ ایک محدود حد تک ہی کام کر سکتا ہے، قائمقام سربراہ مستقل نوعیت کے امور سرانجام نہیں دے سکتا،چیئرمین پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا طریقہ کیا ہے ، کون منتخب کرتا ہے ؟ الجہاد ٹرسٹ کا فیصلہ پڑھیں ، قائمقام چیف جسٹس بھی صرف روز مرہ کے امور ہی چلا سکتا ہے ،

جسٹس عامر فاروق نے مزید ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قائمقام سربراہ کسی کے فوت ہونے یا چھٹی پر جانے کی صورت میں عارضی ہوتا ہے،قائمقام سربراہ ہمیشہ کے لیے کیسے لگایا جا سکتا ہے ؟

سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایت حل نہ ہونے پر افسران کی شامت آ گئی، وزیراعظم کا بڑا حکم

سٹیزن پورٹل پربیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنی شکایات درج کروائیں؟

وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میں‌شکایت درج کروا دی

آزادی تک کشمیر کا کیس لڑوں گا،مولانا صرف ڈیزل کے پرمٹ پر بک جاتے ہیں، وزیراعظم

چار صوبے، چار کمیٹیاں اور سب کا سربراہ زلفی بخاری، یہ ہے تبدیلی

درخواستگزار نے استدعا کی کہ زلفی بخاری کی بطورچئیرمین اور ایم ڈی کی تعیناتی اور نیشنل ٹورزم کوآرڈینیشن بورڈ کی تشکیل کالعدم قرار دی جائے۔ عدالت میں پی ٹی ڈی سی کے 14ملازمین نے تعیناتیاں چیلنج کی ہیں جب کہ نیشنل ٹورزم کوآرڈینیشن بورڈ کی تشکیل بھی چیلنج کی گئی ہے۔

زلفی بخاری کی بطور چیئرمین ٹی ڈی سی پی تعیناتی کیس،عدالت نے بڑا فیصلہ کر لیا،اہم ریمارکس

Leave a reply