Month: ستمبر 2021

پاکستان

بلاول بھٹو کی ہدایت پرپنجاب میں پی پی کی تنظیم سازی، قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور سمیت دیگر ارکان فارغ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کیا گیا ہے- باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں تنظیم سازی