لاک ڈاؤن کے دوران عوام یہ کام نہ کریں، وزیراعلیٰ پنجاب نے کی شہریوں سے اپیل

0
42

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران عوام گھر وں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں

وزیراعلیٰ پنجاب نے کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر شہریوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے،گھر میں رہیں محفوظ رہیں پر عمل کر کے شہری خود اور دوسروں کو کورونا سے بچائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سماجی فاصلے برقرار رکھنے پر عمل کرنا بے حد ضروری ہے، شہریوں سے ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں،عوام کے تعاون سے ہی کورونا پر قابوپایا جا سکے گا۔

کرونا وائرس،اچھی خبر بھی سامنے آ گئی، گھروں کی قیمیتں ہوں گی کم

کرونا وائرس، آئی ٹی سیکٹر میں بھی بڑے بحران کا خدشہ

یقین نہ آئے تو میری پینٹ اتار کر دیکھ لینا،پولیس تشدد کے بعد خودکشی کرنیوالے نوجوان کا دردناک پیغام

لاک ڈاؤن ،امداد دینے کے بہانے حکومت نے غریبوں سے 9 کروڑ وصول کر لیے

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

احسن اقبال کا احساس پروگرام بارے جھوٹ، باغی ٹی وی نے کیا بے نقاب

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس، کب سے شروع کرے گی کام؟ کتنی خواتین نے کروائی رجسٹریشن

غریب کو ابھی تک ایک روپیہ نہ ملا، ٹائیگر فورس کی شرٹس پر حکمران جماعت نے 45 کروڑ لگا دیئے

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کرونا سے بچنے کا واحد حل گھروں میں رہنا ہے،میل جول جتنا کم ہو گا، اتنا ہی بیماری کا پھیلاؤ کم ہو گا، اس کے علاوہ کورونا سے بچاؤ کے لئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد عوام کو کورونا سے بچانا ہے،لاک ڈاؤن کے دوران عوام گھر وں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں

بزدار سرکار نے دی مستحق فنکاروں کیلئے مالی امداد کے پیکیج کی منظوری

Leave a reply