باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا روکنے کیلئے عوام کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے،
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کورونا کے تناظر میں ایس او پیز کی مسلسل پابندی کریں،کورونا سے بچاوَ کیلئےسماجی فاصلہ برقرار رکھنے میں ہی عافیت ہے،عیدالاضحیٰ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی،
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا،کورونا کب تک رہے گا کچھ نہیں کہا جا سکتا،
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ کیلئے ایس او پیزپر سختی سے عملدر آمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انتظامی اقدامات کے ذریعے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،
مارکیٹ میں ایک بار پھر آٹے کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ،
پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں آٹے بحران کا خطرہ ٹل گیا
چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین
اسد عمرنے کی بجٹ کی مخالفت، غریب عوام کے دل جیت لئے
ہمیں چور کہا جاتا ہے لیکن بتایا جائے چینی مہنگی کرکے عوام کو کون لوٹ رہا ہے؟ خواجہ آصف برس پڑے
شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
چینی بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین نہیں بلکہ شریف برادران،اہم انکشافات سامنے آ گئے
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
فائیو سٹار ہوٹل اورمستحق شہریوں کیلئے ایک ہی ریٹ پر آٹے کی فراہمی درست نہیں،عبدالعلیم خان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہمارا ہر قدم عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہے۔ منتخب نمائندوں کی مشاورت سے عوام کی ترقی و خوشحالی کے پروگرام پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پناب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ ہم سب نے ٹیم ورک کے طورپر صوبے کے عوام کی خدمت کرنی ہے۔ سابق حکمرانوں نے صوبے کے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا۔ ماضی میں ذاتی نمائش کیلئے منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کئے گئے۔ قومی وسائل عوام کی امانت ہیں۔ قومی وسائل کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنا خیانت ہے۔ سرکاری خزانے کی پائی پائی کے امین ہیں۔ کسی کو قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے۔ عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا۔