باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی زرتاج گل نے کہا ہے کہ لگتا ہے بلاول کے مشیر اور پیپلزپارٹی کے باقی سینئر لیڈران بھی یادداشت کھو چکے ہیں،نون لیگی رہنما کبھی بھی پیپلزپارٹی کے سگے نہیں ہو سکتے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں زرتاج گل کا کہنا تھا کہ بیچارے بھولے بلاول کی یادداشت بھی کافی کمزور ہے۔ ماضی میں برقعہ پہن کر رات کو جی ایچ کیو گیٹ نمبر پانچ کے راستے خفیہ میٹنگز کرنے والے مطلبی خادم کو جمہوریت اور اصول پسند سیاست کا پیکر سمجھ بیٹھا ہے۔
زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ لگتا ہے بلاول کے مشیر اور پیپلزپارٹی کے باقی سینئر لیڈران بھی یادداشت کھو چکے ہیں۔یہ بات بھی واضح ہے کہ نون لیگی رہنما کبھی بھی پیپلزپارٹی کے سگے نہیں ہو سکتے۔ بھول جائیں ماضی میں جو انہوں نے بینظیر کے ساتھ نازیبا سلوک کیا، زرداری پر جیل میں تشدد، متعدد بار پیٹھ میں چھرا گھونپا -اب حال پر ہی نظر رکھیں۔
بیچارے بھولے بلاول کی یادداشت بھی کافی کمزور ہے۔ ماضی میں برقعہ پہن کر رات کو جی ایچ کیو گیٹ نظر پانچ کے راستے خفیہ میٹنگز کرنے والے مطلبی خادم کو جمہوریت اور اصول پسند سیاست کا پیکر سمجھ بیٹھا ہے!
لگتا ہے بلاول کے مشیر اور پیپلزپارٹی کے باقی سینئر لیڈران بھی یادداشت کھو چکے ہیں۔— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) July 24, 2020
پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران
نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ
ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ
عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف
اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟
وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام
زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے
زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا ہے۔ کٹھن ترین علاقہ (ڈیرہ غازی خان)جو دہائیوں سے سرداروں کی ظالمانہ حکمرانی کے تلے دبا ہوا تھا۔ یہاں سے ایک نہتی خاتون کا جیتنا جس کے پاس صرف تبدیلی کا ولولہ، لیڈر کا وژن تھا، اللہ کی دی گئی برکت کے زریعے ممکن ہوا۔ باقی سارے وعدے نبھاوں گی۔
قائمہ کمیٹی اجلاس میں زرتاج گل نے ایسی بات کر دی کہ اراکین اٹھ کر چلے گئے