باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سرکاری زمین کی غیر قانونی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

جسٹس یحیٰ آفریدی نے 18 لاکھ روپے کا کرپشن کیس سپریم کورٹ پہنچنے پر حیرت کا اظہار کیا،جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسار کیا کہ ریفرنس کتنی مالیت کا ہے؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ 18 لاکھ روپے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے،

جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ 18 لاکھ کا کیس سپریم کورٹ آ گیا، کرپشن کرپشن ہے چاہے ایک روپے کی ہو یا ایک کروڑ کی،حریت ہے سیکریٹری خزانہ بلوچستان کا کیس سپریم کورٹ ابھی تک نہیں پہنچا،

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ملزم نے سرکار سے زمین لیکر سرکار کو فروخت کردی، ملزم 15 سال تک زمین فروجت کرنے کا مجاز نہیں تھا، جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ ایک پرائیویٹ بندے کو سپریم کورٹ لے آئے،کیس میں ملوث سرکاری کرداروں کےخلاف کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟

آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

علیم خان اتنے بااثرکہ ریاست نے اپنی زمین استعمال کیلئے دے دی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

کوئی ایم پی اے ہے یا وزیر؟ قانون سے بالاتر نہیں،علیم خان اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت نہیں تورا بورا ہے،وفاقی ادارے اسٹیٹ ایجنٹ بنے ہوئے ہیں،عدالت کے ریمارکس

تعمیراتی پراجیکٹس کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم،وزیراعظم کے معاون خصوصی کو طلب کر لیا

سرکاری زمین پر ذاتی سڑکیں، کلب اور سوئمنگ پول بن رہا ہے،ملک کو امراء لوٹ کر کھا گئے،عدالت برہم

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ انکوائری میں ڈی سی اور تحصیل دار ذمہ دار ثابت ہوئےہیں،،سپریم کورٹ نے نیب کی اپیل پر ملزم کو نوٹس جاری کردیاکیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی

جتنی ناانصافی اسلام آباد میں ہے اتنی شاید ہی کسی اور جگہ ہو،عدالت

Shares: