ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ میدان میں آ گئی، بڑا قدم اٹھا لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی،قرارداد کے متن میں کہا ہے کہ یہ یوان حکومت کی جانب سے 94ادویات کی قیمتوں میں 262فیصد اضافہ مسترد کرتا ہے؛ حکومت نے بخار،امراض قلب،ملیریا،شوگر،فلو کی ادویات مہنگی کردی ہیں، اینٹی بائیو ٹکس،آنکھ،کان،دانت ،منہ اور انفیکشن کی دوائیں بھی مہنگی کردی گئی ہیں

قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا کہ تبدیلی سرکار نے مریضوں پر بھی مہنگائی کے نشتر چلادیے ہیں،غریب آدمی پہلے ہی دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے،ایک سال قبل بھی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا تھا جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، چیف جسٹس

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی،عام استعمال کی ادویات بھی انتہائی مہنگی ہو گئی ہیں،وفاقی حکومت نے 94 ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 262 فیصد تک اضافہ کر دیا۔

ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی اور ن لیگی اراکین میں تلخ کلامی

Comments are closed.