ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے نواز شریف کریں گے آج خطاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج نوازشریف کی زیرصدارت ہوگا،

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف اجلاس سے سہہ پہر3 سے 4 بجے کے درمیان خطاب کریں گے،اجلاس گزشتہ روزکےسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گا،اجلاس میں شہبازشریف کی گرفتاری پرجوابی حکمت عملی طے کی جائے گی،اجلاس میں کمر توڑمنہگائی، بجلی گیس کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر غور ہوگا،روزگار، کاروبار کے خاتمے سے عوام کو درپیش مشکلات پر غور کیا جائیگا،اجلاس میں ملک گیر تحریک چلانے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا،

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف پارٹی کی مستقبل کی حکمت عملی پرپارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے،پی ڈی ایم اور اے پی سی کے فیصلوں اور جمہوریت بحالی تحریک پر مشاورت ہوگی، نیب نیازی گٹھ جوڑ کی سیاسی انتقامی کارروائیوں، گرفتاریوں سےمتعلق بھی غور ہوگا،

واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ جماعت کے کسی بھی فرد کی گرفتاری پر سخت ردعمل اور احتجاج کیا جائے گا، سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں جارحانہ کردار ادا کرنے کی ہدایات دے دیں۔پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ یہ اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا، اس اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، احسن اقبال، راجہ ظفر الحق، شاہد خاقان عباسی، راناثناء اللہ سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

موجودہ حالات سے ہمارا جذبہ اور بڑھ گیا، اپنی جدوجہد کو تیز کریں گے، نواز شریف

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے صحت کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔نواز شریف کا پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہباز شریف نے دیانتداری سے قوم اور ملک کی خدمت کی، کے ساتھ ہونے والے سلوک پر دکھی ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کیساتھ جو سلوک ہو رہا ہے، تاریخ میں ایسا سیاہ رویہ نہیں دیکھا۔ شہباز شریف نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا۔قوم کی خدمت کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انشاء اللہ ہم اپنی جدوجہد مزید تیز کریں گے

Comments are closed.