باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کیسز میں کمی تو ہو رہی ہے لیکن دوسری لہر کا خطرہ ابھی برقرار ہے

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے 6 اموات ہوئی ہیں جبکہ 467 نئے مریض سامنے آئے ہیں،پاکستان میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 523 ہو گئی ہے جبکہ مریضوں کی مجموعی تعداد3 لاکھ 15 ہزار 727 ہو گئی ہے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3لاکھ 616 ہوگئی ہے .

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 16 ہزار845ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ایک لاکھ33، سندھ میں ایک لاکھ 38 ہزار 593، خیبرپختونخوا میں 38 ہزار 105، بلوچستان میں 15 ہزار420، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 857 اور آزاد کشمیر میں 2 ہزار 874 مریض سامنے آئے ہیں

کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 243 اور سندھ میں 2 ہزار 523 ،خیبر پختونخوا میں، ایک ہزار 262، اسلام آباد میں 184، بلوچستان میں 146، ‏گلگت بلتستان میں 89 اور آزاد کشمیر میں 76 اموات ہوچکی ہیں.

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

یہ مودی کا بھارت ہے، گائے کا پیشاب پینے والا اب یہ کچھ بھی کرنے لگا

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا

پنجاب میں بھی دوبارہ کرونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، خطرے کی گھنٹی

پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں اور اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرزکی تعدادایک ہزار920 ہے ،ملک میں 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں اور متعدد شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی ہے،

ملک بھر میں اب تک 37 لاکھ 2 ہزار 607 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار 280 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 616 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 516 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Shares: