باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا’
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ 13 دسمبرکے جلسے کو کامیاب کرانے کے لیے طلبہ اپنا کردار ادا کریں،مینار پاکستان پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں،
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ریفرینڈم ہوگا ،موجودہ حکومت میں ہر طبقہ رو رہا ہے،نالائق حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا ،پاکستان خارجہ محاذ پر تنہا ہوگیا، غلط فیصلوں کے باعث زراعت تباہ کردی گئی ،
رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ معاشی بدحالی غلط پالیسی اور بر وقت فیصلے نہ کرنے کی وجہ سے ہے،کسانوں کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے،تمام سبسڈی ختم کردی اور اشیا کی قیمتیں بڑھادی گئیں کسان اورمزدور طبقہ پی ڈی ایم کا ساتھ دے،
رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 13دسمبر کے پی ڈی ایم جلسے سے متعلق کمیٹیاں بنائی ہیں 13دسمبر کوپی ڈی ایم جلسہ مینار پاکستان پر ہوگا،پی ڈی ایم کا 13دسمبر کا جلسہ لاہور کی تاریخ میں بے مثال اور فیصلہ کن ہوگا،پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ موجودہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا ،13دسمبر کو ثابت ہوگا لاہور جاگ اٹھا ہے،اس کے بعد پورا پاکستان جاگے گا،لاہور جلسے کے بعد پنجاب اور پاکستان بھی جاگے گا:
رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے
رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران
رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟
رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم
رانا ثناء اللہ صدر مسلم لیگ نواز پنجاب نے جلسوں میں استعمال کرنے کیلیے ووٹ کو عزت دو کے لوگو کے 5لاکھ ماسک کی منظوری دے دی ،ن لیگ نے جلسوں میں شرکت کے لیے کارکنوں کے لیے ماسک تیار کروا لیے ، ماسک پر شیر کا نشان اور ووٹ کو عزت دو کا متن آویزاں ہے