پی ڈی ایم کے استعفے، پہلا استعفیٰ سپیکر کو مل گیا، کب منظور ہو گا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کو پہلا استعفیٰ موصول ہوگیا.

پہلااستعفیٰ مسلم لیگ ن کےمنحرف رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے دیا ،میاں جلیل شرقپوری نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کومشروط استعفیٰ بھجوادیا

جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ این اے120،پی پی147،پی پی138،پی پی139کےارکان استعفے دیں،اگریہ لیگی ارکان استعفیٰ دیتےہیں تومیں بھی مستعفی ہونی والی بات پرقائم ہوں، اپنے استعفے کے متن میں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا پورا پینل اگر استعفیٰ دے تو میرا استعفیٰ بھی قبول کرلیا جائے۔

جلیل شرقپوری کا مزید کہنا ہے کہ ہمارا چاروں اراکین کا پینل تھا ہم نے ایک دوسرے سے ووٹ لیے ہیں، مشترکہ استعفوں کی پیش کش کی تھی جس پر قائم ہوں۔

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

بزدار تو بڑا کھلاڑی نکلا، ن لیگی اراکین اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،پنجاب کی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

مجھے کیوں نکالا؟ ن لیگ سے نکالے گئے رکن اسمبلی نے نعرہ لگا دیا

واضح رہے کہ گزشتہ روزمسلم لیگ کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کے سرپر لوٹا رکھ دیاتھا ، میاں جلیل شرقپوری سے بدتمیزی کا واقعہ پنجاب اسمبلی میں موجود اپوزیشن چیمبر میں پیش آیا ، جہاں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اراکین کی سرزنش کی گئی ، اس موقع پر نوازشریف کے فوج اور ریاستی اداروں کے بیانیے کی مخالفت کرنے والے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے اجلاس میں جانے کی کوشش کی تو اراکین نے انہیں دروازے پر ہی روک دیا تھا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے ن لیگ اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اسپیکر پنجاب اسمبلی کو 6 ماہ تک استعفے منظور نہ کرنے کا اختیار حاصل ہے ،6 ماہ کے دوران اسپیکر مستعفی ہونے والے رکن کو طلب کرسکتےہیں ،ارکان مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کرنے کے پابند ہیں،پوچھا جائے گا کہ وہ استعفی ٰذاتی خواہش یا کسی کے دباوَ پر تو نہیں دے رہا

اسپیکر جب تک استعفے الیکشن کمیشن کو نہیں بھجواتے رکن مستعفی تصور نہیں کیا جائے گا ،استعفے الیکشن کمیشن کو بھجوانے کے بعد نئے الیکشن کے شیڈول کا اعلان ہوگا،ترجمان سپیکر آفس کے مطابق ا سپیکر آفس کو ابھی تک کسی بھی رکن کی جانب سے استعفیٰ نہیں ملا،

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

Comments are closed.