ظلم کی انتہا، مظفر گڑھ میں 15 سالہ طالبہ کو گھر سے اٹھا کر ملزمان نے کی زیادتی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھانجے نے 15 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی کی ہے اور اب خاندان پر راضی نامے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے

مظفر گڑھ کے علاقے بستی پیر جہانیاں موضع دین پور میں نویں جماعت کی 15 سالہ طالبہ کے ساتھ دل دہلا دینے والا ہولناک واقعہ پیش آیا ،بستی دین پور کا رہائشی مشہور بدمعاش ابراھیم عرف ابری ریکارڈز یافتہ ملزم عاشق عرف ھاکی بلوچ کا بیٹا،سوا بلوچ کا بھتیجا اورسابق ایم این اے جمشید دستی کا حقیقی بھانجا ہے۔

مبینہ طور پر ابراھیم بلوچ،صفدربلوچ اور دیگر نے دیرینہ ساتھی ھیں نےغریب گھر کی15 سالہ نویں کلاس کی طلبعلم اقراء بی بی کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتے ہوئے ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ اقرا کے بھائی عامر کے مطابق اسکی بہن اقراء بی بی کو زبردستی گھر سے اٹھا کر ابراھیم عرف ابری ،صفدر وغیرہ نے زناء بالجبر کیا۔اوراس کے بعد راضی نامہ کے لیے متاثرہ خاندان کو پریشرائز کیا جا رھا ہے۔

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

چائلڈ پورنو گرافی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی سزا کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

تھانہ صدر اظہرحیدر نے موقع جگہ کا معائنہ کرتے ہوئے بمعہ لیڈیز پولیس میڈیکل کروا کر کاروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے صفدر اور اسکے والد علی بلوچ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرئع سے پتہ چلا ہے کہ ابرھیم گینگ کو غلام عباس دستی ھینڈل کرتا ہے اور من چاہے کام لیتا ہے۔

عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق ممبر اسمبلی جمشید احمد دستی کو بھی چاہیے کہ اپنے بھانجوں ،بھتیجوں اور قریبی رشتہ داروں کو کنٹرول کرے بریانی دیگیں پکانے،ریڑھا شادی اور دو دو حلقوں میں الیکشن لڑنے کی بجائے اپنے بھانجوں سے علاقے کی بچیوں کو عزتوں کو محفوظ کرے

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب

موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار

ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک

بزدار کے لاہور میں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

ابراھیم عرف ابری نے اپنےہ خاندان کی آشیرباد حاصل ہونے کی بنا پراپنی کریمنلز گینگ کے ذریعے اہل علاقہ میں کہرام مچا رکھا ہے۔ ورثاءابرھیم عرف ابری گینگ پر سنگین جرائم جیسے لا تعداد مقدمات درج ہونے کے باوجود غریب عوام کو ڈرا دھمکا کرضمانتیں اور راضی نامے لیتے رھے ہیں ۔

Shares: