قانون اور آئین کے تحت کاروائی پر یقین رکھتے ہیں،وزیر خارجہ کا پی ڈی ایم کو پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پی ڈی ایم احتجاجی تحریک،ملکی معاشی صورتحال اور کرونا ویکسین کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت مہنگائی ہمارا بہت بڑا چیلنج ہے

مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان خود اس چیلنج سے نمٹنے کیلئے سرگرم عمل ہیں تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو مہنگائی کے چنگل سے نجات دلائی جا سکے – انشاء اللہ جلد اس مہنگائی پر قابو پا لیں گے ایف بی آر کی کارکردگی ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر دکھائی دیتی ہےایف بی آر میں ابھی اصلاحات کی ضرورت ہے تاکہ تجوریوں میں منتقل ہونے والا پیسہ قومی خزانے میں جمع ہو سکے اور وسائل میں اضافہ ہو –

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو تحریک چلانے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ دراصل پی ڈی ایم سمجھتی ہے کہ احتساب کا شکنجہ ان کے قریب تر ہوتا جا رہا ہے پی ڈی ایم، این آر او کے حصول کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے پی ڈی ایم جماعتیں ایک دوسرے کو بچانا چاہتی ہیں پی ڈی ایم ایک غیر فطری اور عارضی اتحاد ہے یہ ایک دوسرے کو بچانے کیلئے کوشاں ہیں لیکن ان کے مفادات مختلف ہیں پیپلزپارٹی دباؤ چاہتی ہے لیکن سندھ حکومت کی قربانی دینے سے گریزاں ہے پاکستان تحریک انصاف انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی سرکاری زمینوں پر قبضے ہوئے ہیں حتی کہ قبرستانوں کو مسمار کر کے قبضے کی روایات ڈالی گئیں ہم قانون اور آئین کے تحت کاروائی پر یقین رکھتے ہیں

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ ہمارے دیرینہ اور گہرے دوست چین نے ایک دفعہ پھر ہمیں ترجیحی بنیادوں پر پانچ ہزار ویکسین ڈوزز کا تحفہ بھیجا ہے ہم چین کی حکومت کے بے حد شکر گزار ہیں میری اس حوالے سے دسمبر اور جنوری میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ ساتھ گفتگو ہوئی-میں نے انہیں پاکستان کی ضرورت سے آگاہ کیا انہوں نے مجھ سے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی نوعیت کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے پہلی ویکسین کھیپ پاکستان کو ارسال کرنا چاہتے ہیں مجھے خوشی ہے کہ ہمارا جہاز چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ لیکر پاکستان پہنچ چکا ہےاس حوالے سے، آج سہ پہر ائربیس پر ایک تقریب منعقد ہوگی جس میں چینی سفیر بھی شریک ہوں گےمیں اس تقریب میں چینی قیادت کا شکریہ بھی ادا کروں گا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل

پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی

پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا

مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی

الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی

ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….

مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی

پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز

ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

Shares: