عمران خان کو الیکشن کمیشن میں مجرم کے طور پر پیش ہونا ہے،اکبر ایس بابر
اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ہم نےمطالبہ کیا تھاکہ اسکروٹنی کمیٹی رکارڈ خفیہ نہ رکھے، آج اسی حوالے سے الیکشن کمیشن میں پیش ہوا مجھے بطور رکن پی ٹی آئی کے تمام رکارڈ تک رسائی کا حق ہے، الیکشن کمیشن نے 22 مارچ کو اسکروٹنی کمیٹی کو طلب کیا ہے، اربوں روپے کی غیرقانونی فنڈنگ خفیہ رکھی جارہی ہے، ہم نے 6 غیرملکی اکاؤنٹس کی نشاندہی کی ہے، ہم نے درخواست کی ہے اس کے فیصلے کا وقت مقرر کیا جائے،وزراکا بیان آئینی ادارے کی توہین ہے، سپریم کورٹ نوٹس لے، عمران خان کو الیکشن کمیشن میں مجرم کے طور پر پیش ہونا ہے، اسکروٹنی کمیٹی خود کہہ رہی ہے پی ٹی آئی کا دباؤ ہے،
اکبر ایس بابر کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا ہے، وزیراعظم کا بیان ادارے کو دباؤ میں لانے کے مترادف ہے، وزیراعظم کا بیان آئین پر حملہ ہے،سپریم کورٹ کو عمران خان کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، دو ماہ پہلے عمران خان کہتے تھے کہ الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے،عمران نیازی فارن فنڈنگ کیس میں اس الیکشن کمیشن میں ملزم ھے پھر یہ کیسے بحثیت وزیراعظم الیکشن کمیشن کو مستعفی ھونے کے احکامات دے سکتا ھے
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف
مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟
الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل
پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی
مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا
فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم
پارٹی فنڈنگ کیس،کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان
فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان
فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کیوں نہ ہو سکی؟ مجھے کیا پیشکش کی گئی؟ اکبر ایس بابر کا بڑا دعویٰ
مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،فارن فنڈنگ کیس میں نئی پیشرفت
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کرنے کا چیلنج دیا تھا جسے مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کے اس چیلنج کو قبول کرلیا تھا وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت اور براہ راست ٹی وی پر نشر کرنے پر بھی تیار ہیں، بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھا دیا جائے بلکہ پارٹی سربراہوں کو بٹھا کر کیس سنا جائے۔
سعودی عرب میں کوئی سیاسی جماعت اپنا دفتر نہیں کھول سکتی توفنڈز کیسے آئے؟ وزیراعظم کو نوٹس جاری








