یہ کام کر دیں اور انعام پائیں وہ بھی 500، شیخ رشید واقعی "شیخ” نکلے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کسی نے شرارت نہیں کی تو قانون حرکت میں نہیں آئے گا، 11 پارٹیوں کے کوئی نام بتا دے، 500 روپے انعام دوں گا،پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوچکی ہے،شیخ کے 500 روپے پانچ ہزار کے برابر ہوتےہیں سوئس کیسز بھی کھلیں گے،کابینہ اراکین میں اضافہ ہوگا،ری شیفلنگ نہیں ہوگی،پیپلزپارٹی والے کبھی بھی استعفے نہیں دیں گے،حفاظتی ضمانت کراکے لوگوں کوعدالت پہنچنے کی ہدایت سیاست نہیں،قطر کے بعد کویت بھی جارہا ہوں،
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سیکریٹریٹ بند ہوں گے، لاہور کا خاندان سیلیکٹڈ ہے یا لاڑکانہ کا، لیڈر آف اپوزیشن ن سے ہو گا یا پی پی سے، مجھے مولانا کی حالت پر ترس آتا ہے، انکی سیاست خلا میں لٹک رہا ہے، لاہور میں کرونا بہت زیادہ پھیل گیا، یہ لاہور میں لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں، اپنے ہی گھر میں، دنیا میں کہیں نہیں ایسا ہوا کہ عدالتوں میں جلوس لے کر جایا جائے، پتھروں سے بھری گاڑیاں پچھلی بار مریم لے کر گئی تھی، امن وامان کے حوالہ سے پنجاب نے رابطہ کیا تھا ہم نےپنجاب حکومت کی درخواست پر رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، 26 مارچ کو مریم کی نیب میں پیشی، پی ڈی ایم نے پورے ملک سے پبلک ٹرانسپورٹ ’’بک‘‘ کرا لی ہیں خود کی حفاظتی ضمانت کروا لی، غریب عوام کا کیا بنے گا ،
سینیٹ ہال میں کیمرے کس نے لگائے؟ شیخ رشید نے سب بتا دیا
قومی اسمبلی اجلاس،شیخ رشید کے ساتھ "ہاتھ” ہو گیا
جتنی محنت عمران خان نے کی اتنی کسی نے بھی نہیں کی، شیخ رشید
سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب
سینیٹ میں کوئی سرپرائز نہیں،نواز شریف کیسے واپس آ سکتے ہیں؟ شیخ رشید
وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری
مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید
آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے
مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟
وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا
وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا
شیخ رشید احمد نے عوام کوسنائی خوشخبری، نواز شریف بارے کیا کہا؟
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اصلی سیاست دان عوام کی ڈھال ہوتا ہے، عوام کو ڈھال نہیں بناتا، لاہور میں کورونا کیسز میں تیزی آرہی ہے ،لوگ اجتماعات میں جانے سے گریز کریں،یہ اپوزیشن عمران خان کیلئے اللہ کی طرف سے بہتری کے راستے بناتی ہے، یہ اپنے اکھاڑے میں دنگل کرنے جارہے ہیں مریم نوازحفاظتی ضمانت کروا کرکہہ رہی ہیں عدالت آئیں، مریم نوازنے خود ضمانت لے لی اورلوگوں کونیب کے دفتربلارہی ہیں،اسلام آباد، کراچی، لاہور ریڈ الرٹ ہے، یہ کسی کو ڈرانے کیلئے نہیں کہہ رہا، یہ اپنی شو آف پاور حکومت کو نہیں پیپلز پارٹی کو دکھانا چاہتے ہیں،باہر سے کال دینے کےلیے امام خمینی ہونا ضروری ہوتا ہے،اسلام آباد میں میڈیا سٹی قائم کریں گے،سب کیس ان لوگوں نے بنائےہیں،عمران خان نے تڑکا لگایا ہے،ایک آدھ کیس بنایا ہے،