مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون الہان ​​عمر نے طیحالیہ اسرائیلی فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے حوالہ سے امریکی صدر جو بائیڈن کی پالیسی پر تنقید کی ہے

الہان عمر نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ، "جنگ بندی کی حمایت کرنے میں امریکی تاخیر سے بچوں کا قتل عام اور جانیں ضائع ہوئیں۔ اب آپ کو جنگ کے خاتمے کے لئے زور دینا ہوگا۔” امریکا کی سیزفائرکی حمایت میں تاخیربچوں کے قتل اورتباہی کاسبب بنی،مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،اب بائیڈن کواسرائیلی قبضے کے خاتمے پرزوردینا ہوگا

غزہ پر صیہونی فورسز کی بمباری سے ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں، عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ صیہونی فورسز کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت فلسطینی شہید ہوتے جا رہے ہیں۔ اسرائیل کی مسلسل آٹھویں روز بمباری سے فلسطین کے مہاجر کیمپ میں موجود ایک ہی خاندان کے دس افراد شہید ہو گئے۔ یتیم خانہ بھی دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ طبی سہولیات کا فقدان ہے۔

وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو سے فون پر اسرائیل کے میزائل حملوں سے اپنا دفاع کرنے کے حق کی حمایت کی تصدیق کی۔

دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے صیہونی فورسز کے حملوں میں مزید 24 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جس کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی ہے شہدا میں 61 بچے اور 35 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے پوری طاقت سے حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

Comments are closed.