راکھ سے اٹھنے والا غزہ اب ایک نیا پرعزم اور مضبوط غزہ ہوگا
راکھ سے اٹھنے والا غزہ اب ایک نیا پرعزم اور مضبوط غزہ ہوگا، فلسطینی نوجوان غزہ کو کیسے دیکھ رہے
باغی ٹی وی : غزہ میں اسرئیل کی بمباری کے بعد اب فلسطینیوں کے گھر بار سب کچھ راکھ ہوگیا ہے . اس راکھ اور ملبہ زدہ غزہ پر بھی فسلطینیوں کے حوصلے جوان ہیں جہنوں نے اتنی تباہی دیکھی اور اب بھی وہ بہت زیادہ مثبت سوچ رہے ہیں خود کو سمبھالنے اور عزت کے ساتھ کھڑا ہونے کے لیے پر عزم ہیں .اس سلسلےمیں نوجوان فلسطینی لڑکی السرج نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کا عزم ہمیشہ کی طرح مضبوط ہے۔
سراج نے اپنےجذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے مزید بتایا کہ نوجوان ہمیشہ خود کو ان بحرانوں سے نکالنے کے لئے نئے تخلیقی طریقے ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں ، انہوں نے اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ غزہ شہر کی علامت ایسے فرضی پرندے فونیکس کیطرح ہے جو راکھ سے ابھرنے والا ہے اور یہ افسانوی پرندہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
غزہ پہلے ہی ملبے اور تباہی سے نکلنے اور زندگی میں واپس آنے کا تجربہ رکھتا ہے .ان کا کہنا تھا کہ ہر اسرائیلی حملہ فلسطینیوں کو اور بھی متحد کردیتا ہے۔
انہوں نے کہا ، "میرے 76 سالہ والد کو 12 مئی کو اس وقت ہلاک کردیا گیا جب وہ نماز کے لئے جارہے تھے۔اب میں اپنی کمپنی کھو بیٹھا ہوں۔ یہ بہت بھاری ضربیں ہیں ، لیکن جو چیز مجھے ایک ساتھ رکھ رہی ہے ، جو میرے عزم کو مستحکم کررہی ہے ، وہ ہے فلسطینیوں کی طرف سے خاص طور پر یروشلم میں اتحاد۔
اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان
ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی
مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں
اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں
جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا
مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب
اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟
فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا
فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے
حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان
اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے
پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان
انہوں نے کہا ، "پہلے دن سے ہی عمارت تباہ ہوگئی ، درجنوں افراد اور کمپنیاں ہمیں اپنے دفاتر کی پیش کش کر رہی ہیں تاکہ ہم اپنا کام جاری رکھ سکیں۔
“یہ دیکھ کر خوشی ہوئی اور یہ ثابت کرتا ہے کہ اسرائیل ہماری یادوں کو مٹا نہیں سکتا
ننھا محمدالدیف اس دنیا میں آیا تو اس کی ماما بابا صہیونی فوجیوں نے چھین لیا تھا