اسد طور کی ایف آئی اے طلبی پر عدالت نے کیا حکم دے دیا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد طور کو ایف آئی اے سے جاری دوسرا نوٹس معطل کر دیا،

عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ آئندہ تاریخ پر بتائیں شکایت کیا مجوزہ طریقہ کار پر پوری اترتی ہے؟ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہی یہ کرمنل کیس ہے اس کے سوسائٹی پر اثرات ہوتے ہیں، ایف آئی اے بتائے کیسے آپ نوٹس جاری کریں گے، عدالت نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ایف آئی اے کو شہری کے حقوق کے تحفظ کے سیف گارڈز بتائیں، عدالت نے کیس پر مزید سماعت 20 جون تک سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی اسد طور کی جانب سے ایف آئی اے نوٹسز چیلنج کرنے کی درخواستوں پر جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا

#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

نواز شریف کا علاج اس سے کروایا جائے جس نے اسد طور کو دو دن میں ٹھیک کر دیا،صارفین

اسد طور کو مارنے والے پکڑے گئے، شرمندگی کس کامقدر بننے والی ؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

اسد طور پر حملہ کرنیوالے کون تھے؟ شیخ رشید کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

اسد طور کو ایف آئی اے نے تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ، وجہ جان کر حیران رہ جائیں‌

واضح رہے کہ اسد طور پر حملے کے بعد اسلام آباد کے صحافیوں نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے حامد میر کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا تھا ،حامد میر نے اداروں پر تنقید کی تھی، حامد میر کی گرفتاری کے لئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تین دن ٹرینڈ مسلسل ٹاپ پر رہا

حامد میر کو کیوں اور کس کے کہنے پرنکالا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

جیو کے معروف اینکر کا آخر لمبا رشتہ ختم ہونے ہی والا ہے، مبشر لقمان

حامد میر پر بڑی پابندی لگا دی گئی

جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

حامد میرکو نکالے جانے پر ن لیگی رہنما نے بھی بڑا اعلان کر دیا

حامد میر کے خلاف انداج مقدمہ کیلئے ایک اور درخواست،سزائے موت دی جائے، مطالبہ

مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں ،حامد میر

حامد میر سے اہم شخصیت کا رابطہ،ہم تمہارے ساتھ ہیں، اعلان

 

Shares: