اظہار رائے کی بنیاد پر بلیک میل نہیں ہونے دیں گے، علامہ طاہر اشرفی
اظہار رائے کی بنیاد پر بلیک میل نہیں ہونے دیں گے، علامہ طاہر اشرفی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کے نئے تعلیمی بورڈ کی مکمل تائید کرتے ہیں ،
علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ہم نے پرانے بورڈ کی بھی تائید کی تھی،پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کاخواہاں ہے،پاکستان کی حفاظت ہم سب کی مذہبی اور اخلاقی فریضہ ہے،پاکستان کے سلامتی اداروں کے خلاف سازش ہو رہی ہے،سلامتی اداروں کو اظہار رائے کی بنیاد پر بلیک میل نہیں ہونے دیں گے پاکستان نے افغانستان کے لیے قربانی دی ہے،جوتاریخ کا حصہ ہے
مولانا طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کو مل کر اسلاموفوبیا اور دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے جدوجہد کرنی ہے۔ عالمی سطح پر اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون سازی کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے اسلام فوبیا کےخاتمے کے لیے ہمیشہ زوردیا،مسلمانوں کے تحفظ کے لیے یورپی ممالک میں قانون سازی کی ضرورت ہے،
مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب
اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟
فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا
فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے
حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان
اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے
پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان
جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ
ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام
اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
وزیراعظم نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کیا کہا؟ طاہر اشرفی کا اہم انکشاف