ویزہ ختم، نو ٹینشن، مفت میں توسیع کریں گے، سعودی عرب نے سنائی خوشخبری
سعودی عرب نے ویزے ختم ہونے والے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی
سعودی عرب کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 20 ممالک کے شہری جن میں پاکستان بھی شامل ہے کے وزٹ ویزے ختم ہو رہے ہیں ان میں بغیر کسی فیس کے توسیع کر دی جائے گی، سعودی عرب سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں کرونا کی وجہ سے فلائٹس آپریشن بند ہے اس وجہ سے سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو شہری وزٹ ویزہ پر آئے ہیں اور اپنے ملک نہیں جا سکتے انکے ویزہ میں بغیر کسی فیس کے توسیع 31 جولائی تک کر دی جائے گی، 31 جولائی کے بعد اگر وزٹ ویزے پر آیا ہوا کوئی غیرملکی سعودی عرب میں رہنا چاہتا ہے تو اسے فیس دنیا پڑے گی
خبر رساں ادارے کے مطابق اس سہولت کے تحت سعودی عرب سے باہرزائرین اپنے غیر استعمال شدہ ویزے کی توسیع کرا سکیں گے۔ یہ توسیع خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کی گئی ہے۔ اس ضمن میں سعودی وزارت خارجہ و داخلہ نے کام کا آغاز کر دیا ہے، وزٹ ویزے پر گئے ہوئے شہری اس ضمن میں رابطہ کر کے ویزوں میں توسیع کروا سکتے ہیں
سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی
سعودی عرب نے کن ممالک کو سفری اجازت دے دی؟
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی
بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش
عمران خان نے کیسے ہتھیار ڈالے؟ سعودی عرب سے پاکستان کو کیا کچھ ملا؟ اہم انکشافات