گھریلو ملازمہ نے مالکن کو قہوہ ملا کر پڑوسی ڈرائیور کے ساتھ ملکر کیا گھناؤنا کام
لاہور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف ان ایکشن ڈی ایچ اے کی رہائشی اوور سیز پاکستانی خاتون کے ساتھ واردات کے ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا
شہری فاطمہ ظفر کی فیملی کے ہمراہ سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو سے ملاقات ہوئی ہے، فاطمہ ظفر نے ریکارڈ ٹائم میں ملزمان کی گرفتاری پر سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کا شکریہ ادا کیا،سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو نے ملزمان گرفتار کرنے پر ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار اور ٹیم کو شاباش دی،
ملزمہ ثوبیہ عرصہ تین سال سے شہری فاطمہ ظفر کے گھر ملازم تھی،ملزمہ ثوبیہ نے پڑوسی ڈرائیور شہزاد کے ساتھ مل کر واردات کی،ملزمہ ثوبیہ نے فاطمہ ظفر کو قہوہ اور تین سالہ بیٹی کو دودھ میں نشہ آور چیز پلا کر بے ہوش کیا،ملزمان خاتون فاطمہ کی قیمتی گاڑی، موبائل،ٹیب، لاکھوں روپے نقدی،کریڈٹ کارڈزاور اہم کاغذات و لوٹ کر فرار ہو گئے تھے،پولیس نے فوری ایف آئی درج کرکے کاروائی کا آغاز کیا،ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی،ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کی سربراہی میں ٹیم نے 24 گھنٹے میں ملزمان گرفتار کرلئے،پولیس نے چوری کی جانے والی گاڑی،کیش اور دیگر تمام قیمتی سامان برامد کر لیا ہے،
قبل ازیں جنوبی چھاونی پولیس کی 15 کال پر بروقت کاروائی، 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا کہنا ہے کہ ملزمان خرم اور عبدالجبار نے علاقے میں دودھ دہی کی دوکان بنا رکھی ہے،متاثرہ بچی دہی لینے ملزمان کی دکان پر گئی تو ملزمان نے بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی، متاثرہ بچی کے والد عرفان کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ،
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار
خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش
خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا
خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ
سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ
موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار
کوٹی ڈکیت گینگ کے 2 خطرناک ملزمان گرفتار
بزدار کے لاہور میں طالبہ کے ساتھ دست درازی،ملزم گرفتار
دریا کنارے سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
نو سالہ بچے کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار