عمران خان اب یہ کام نہیں کر سکتا، یوسف رضا گیلانی کا بڑا دعویٰ

0
51

عمران خان اب یہ کام نہیں کر سکتا، یوسف رضا گیلانی کا بڑا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتے،

سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ متحدہ اپوزیشن میرٹ پر فیصلے کر رہی ہے، پنجاب میں بھی ن لیگ کی اکثریت ہے مجھ پر نوکریاں دینے کا الزام ہے،میں نے پاکستان سے باہر کے لوگوں کو نوکریاں نہیں دیں، میرے وزارت عظمیٰ کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا اگر سازش ہوئی ہے تو ثبوت کیا ہے؟ جو ان کے ساتھ تھے تو کیا انہوں نے امریکہ کا ساتھ دیا ؟ ملکوں کے تعلقات میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے اب اسمبلی نہیں توڑ سکتے، عدم اعتماد سے پہلے یہ کیا جاسکتا تھا،بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) ایک جمہوری پارٹی ہے۔اپنے اتحادیوں اور منحرف اراکین پر فارن فنڈنگ کا الزام لگانا افسوسناک ہے۔

دوسری جانب تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کو سامنے رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے نہ صرف وزیراعظم آفس سے سامان کی منتقلی شروع کی بلکہ انکے معاونین، وزرا اور سیکرٹریز نے بھی سامان کی منتقلی شروع کر دی ہے،وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری اعظم خان نے تو اپنا دفتر بھی خالی کر دیا ہے،اعظم خان نے سامان پشاور منتقل کردیا ہے، کئی وزرا نے اپنا سامان منتقل کروا دیا ہے گزشتہ شب پارلیمنٹ لاجز سے سامان کی منتقلی کا کام جاری رہا، اسی لئے پارلیمنٹ لاجز کی سیکورٹی سخت کی گئی تھی،

پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی

این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا

اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا

نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی روکی جائے،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عمران خان رونے نہیں لگا ، بعض خوشی کے آنسو ہوتے ہیں،شیخ رشید

وزیراعظم نے استعفے پر غور شروع کر دیا

پنجاب اسمبلی،صوبائی وزیر نے صحافی کا گلہ دبا دیا،صحافیوں کا احتجاج

عدم اعتماد کامیاب ہونے سے قبل ہی "پارٹی” مولانا نے سب کو بلا لیا

شہباز شریف، حمزہ کی گرفتاری کا فیصلہ ہو گیا

Leave a reply