بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

0
45

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایل اورسی پرحاجی پیرسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فائرنگ سے 33سالہ حوالدار ناصرحسین شہید ہو گئے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شہید حوالدارناصرحسین کا تعلق نارووال سےتھا، ناصرحسین کی پاک فوج میں 16سال سروس ہوچکی تھی.

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

دو روز قبل بھی بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا بہادر جوان غلام رسول سکنہ تعلق بہاولنگر شہید ہو گیا تھا.

 

گھاس کاٹنے والوں کوبھارت نے عسکریت پسند بتایا، بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کے جرنیل آئی ایس پی آر کی صلاحیتوں کے گیت گانے لگے

 

بھارتی آرمی چیف پاک فوج کی حکمت عملی سے خوفزدہ، اپنی فوج پر لگائی پابندی

 

 

Leave a reply