جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد میں بنے گی ہاتھوں کی زنجیر

0
43

جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد میں بنے گی ہاتھوں کی زنجیر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر،کابینہ ڈویژن نےتمام وزارتوں کو مراسلہ جاری کردیا ،کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلیےکل اسلام آبادمیں انسانی زنجیربنائی جائےگی ،مراسلہ میں کہا گیا کہ انسانی زنجیروزارت خارجہ سےپی ٹی وی چوک تک طویل ہو گی ،وزارتوں کےافسران اورملازمین انسانی زنجیرکاحصہ بنیں ،تمام افسران اورملازمین کل 3بجےڈی چوک پہنچ جائیں

مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ تمام وفاقی سیکریٹریزکواسٹاف کےہمراہ شرکت کرنی ہو گی،وزیراعظم عمران خان بھی انسانی زنجیرکاحصہ بنیں گے.

 

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

گزشتہ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے سکرود میں یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرنا تھا لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے وہ نہ جا سکے، اس سے پچھلے جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کیا، پاکستان میں بھی اسی روز بھر پور ریلیاں نکالی گئیں.

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

قبل ازیں جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے مظفر آباد میں جلسہ سے خطاب کیا تھا، اس سے پچھلے جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا تھا، اس سے پچھلے جمعہ کو پاکستانی قوم نے آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کرکشمیریوں سے یکجہتی کی تھی،وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں خطاب کیا تھا

کشمیریو ہم تمہارے ساتھ ہیں،پاکستان کا بچہ بچہ بول پڑا، چوتھے جمعہ کو ملک گیر یکجہتی

Leave a reply