مزید دیکھیں

مقبول

صحافی کی سوشل میڈیا پر تضحیک کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

قصور سوشل میڈیا پر صحافی کی تضحیک کرنے پر پیکا...

واٹس ایپ گروپ سے کیوں نکالا؟ ایڈمن کو گولی مار دی گئی

پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں...

مریم نواز کا گردےعطیہ کرنیوالے تمام افراد کو خراج تحسین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےگردوں کے عالمی دن...

طوفان الفریڈ نے آسٹریلیا میں تباہی مچا دی، موسلادھار بارشیں

آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنزلینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز...

عدم اعتماد کی تحریک پی ڈی ایم کا اہم ترین سربراہی اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پی ڈی ایم کا اہم ترین سربراہی اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اجلاس پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت ہوگا نوازشریف اجلاس میں وڈیو لنک سے شریک ہوں گے، اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے،اجلاس میں عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم اپنی حکمت عملی طے کرے گی مولانا فضل الرحمان ملاقاتوں سے متعلق پی ڈی ایم کو اعتماد میں لیں گے، اجلاس میں پی ڈی ایم حکومت مخالف حتمی حکمت عملی طے کرے گی،

دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان رابطہ ہوا ہے آصف علی زرداری اور شہبازشریف کے درمیان ایک اور ملاقات طے پاگئی اتحادی جماعتوں سے رابطوں پر مشاورت سے متعلق ایک اور ملاقات جلد اسلام آباد میں ہوگی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت ہوگی، ملاقات میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرکے خلاف عدم اعتماد پرمشاورت ہوگی،

علاوہ ازیں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سوموار کی شام پی ڈی ایم قیادت کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔اپوزیشن کی اس بیٹھک میں سیاسی صورتحال پر غور اور عدم اعتماد کی تحریک پہ حکومتی ردعمل پہ بات ہو گی۔عشائیہ میں مولانا فضل الرحمن کے علاوہ اسعد محمود،آصف زرداری،بلاول زرداری،آفتاب شیرپاو،محمود خان اچکزئی، نورانی اور اختر مینگل شریک ہوں گے

قبل ازیں ن لیگ کے رہنما رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے لوگوں کا ن لیگ کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا پارٹی فیصلہ سازی میں وہی لوگ کردار ادا کریں گے جنھوں نے پارٹی کے لیے قربانیاں دی ہیں ،شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کو عدم اعتماد کا مقابلہ کرنا ہے تو پارلیمان کے اندر کرے، کیا حکومت اتنی گرچکی ہے کہ آج وہ ہرہتھکنڈہ استعمال کرنے کو تیار ہے،

دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے بھی ڈی چوک پر میدان لگانے کا فیصلہ کیا ہے،پی ڈی ایم کی جماعتیں بھی ڈی چوک پر جلسہ کریں گی اور جلسہ عدم اعتماد والے روز ہو گا اس ضمن میں مشاورت جاری ہے ،تحریک انصاف نے بھی ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے

عمران خان کا پیغام پہنچایا گیا تو علیم خان نے کیا دیا جواب؟

آجکی میٹنگ جہانگیر ترین کے گھر کیوں رکھی؟ علیم خان کا بڑا اعلان

بزدار کی کرسی بچانے کی بھی کوششیں جاری،وزراء متحرک

تحریک عدم اعتماد 48 گھنٹے سے پہلے آجائے گی،مولانا فضل الرحمان

علیم خان کی لندن روانگی طے،نواز شریف سے ہو گی ملاقات ؟ِ

اپوزیشن تیار،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع

عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد کے تمام معاملات طے ہوچکے

جمہوریت بہترین انتقام ہے ،سلیکٹڈ کا وقت ختم ،بلاول

اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات

بزدار کیخلاف عدم اعتماد،پرویز الہیٰ سے ملنے اہم شخصیات پہنچ گئیں

بزدار بھی کرسی بچانے کیلئے متحرک، بڑا فیصلہ کر لیا

ایمپائراسی طرح نیوٹرل رہا تو بڑے بےآبرو ہوکر جانا ہوگا،اہم شخصیت کا دعویٰ

صبربھائی، ابھی کچھ دن ہیں،مریم نوازنےعمران خان کو ٹویٹر پرٹیگ کر کےایسا کیوں کہا؟

ایم کیو ایم وفد کی آصف زرداری سے ملاقات طے

عدم اعتماد جمع ہونیکے بعد اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،اہم ملاقاتیں جاری

23 سے 30 مارچ اہم ہفتہ ،پنجاب کی سیاست پر بات نہیں کر سکتا، شیخ رشید

وفاق سے قبل پنجاب میں تبدیلی ؟ بزداربھی کرسی بچانے میں مصروف

حکومتی اتحادی جماعت کا وفد آصف زرداری سے ملنے پہنچ گیا

اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد منظور

آنکھیں کھول کے دیکھو!تمھاری جماعت کے بخیے ادھڑ رہے ہیں،مریم نواز

تحریک انصاف کا ٍڈی چوک پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان

ترین گروپ کی جانب سے وزیراعلیٰ کا امیدوار کون؟

کیا حکومت نے ہمیں بچہ سمجھا ہوا ہے؟ ق لیگی رہنما برس پڑے

شہباز شریف نے مولانا سے ملاقات کر کے عمران خان کو وارننگ دے دی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan