بزدار کی کرسی بچانے کی بھی کوششیں جاری،وزراء متحرک

0
56

بزدار کی کرسی بچانے کی بھی کوششیں جاری،وزراء متحرک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک طرف بزدار کو ہٹانے کے لئے علیم خان اور ترین گروپ ایک ہو رہا ہے تو دوسری جانب حکومت نے بھی بزدارکی کرسی کو بچانے کی کوشش شروع کر دی ہے

حکومتی وزرا ایک بار پھر چودھری برداران کے پاس پہنچ گئے، حکومتی وزراء اور اتحادی جماعت مسلم لیگ ق لیگ کی اہم بیٹھک ہوئی چودھری پرویز الہٰی سے راجہ بشارت اور میاں محمود الرشید کی ملاقات ہوئی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں علیم خان اور ترین گروپ کے رابطے پر بھی مشاورت کی گئی،ملاقات میں عثمان بزدار کے خلاف متوقع تحریک عدم اعتماد کے حوالہ سے بھی بات چیت کی گئی

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے علیم خان سے رابطے کی کوشش کی ہے تا ہم علیم خان نے وزیراعظم عمران خان کا فون نہیں سنا، اب وزیراعظم نے گورنر سندھ کو علیم خان کو منانے کا ٹاسک دے دیا ہے اسی اجلاس میں کہا گیا تھا کہ گورنر کی بجائے وزیراعظم خود علیم خان سے رابطہ کریں،

علیم خان وزیراعلیٰ بننا چاہتے تھے تا ہم ان کی بجائے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنا دیا گیا تھا، اور بعد میں علیم خان گرفتار بھی ہو گئے تھے نیب نے انہیں گرفتار کیا تھا. بعد ازاں انہیں لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ملی تو علیم خان کو ایک بار پھر سینئر صوبائی وزیر بنایا گیا تا ہم بعد میں انہوں نے استعفیٰ دیا تھا

جہانگیر ترین اور علیم خان "ایک” ہونے لگے،ن لیگ کا بھی علیم خان سے رابطہ

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

علیم خان اتنے بااثر ہیں کہ ریاست نے اپنی زمین استعمال کیلئے دے دی؟

بنی گالہ کی حدود میں صحافیوں پر تشدد، مقدمے کے اندراج میں سیاسی اثرورسوخ حائل ہوگیا

آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

کھلاڑیوں کا کمال،بزدار آؤٹ ہونے لگے، چودھریوں کے ہاتھ بھی خالی رہ جانیکا امکان

Leave a reply