مزید دیکھیں

مقبول

اب شناختی کارڈ نمبر ہی ان کا میڈیکل ریکارڈ نمبر ہوگا،مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و...

یو اے ای کے وزیر خارجہ 20 سے 21 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر...

قصور،تھانہ بی ڈویژن،پتنگ بازی عروج پر

تھانہ بی ڈویژن کی چوکی سبزی منڈی کی حدود...

اٹلانٹا سے شکاگو کی پرواز میں دوران پرواز جہاز کی چھت گر پڑی

اٹلانٹا سے شکاگو جانے والی ڈیلٹا ایئر لائن...

عدم اعتماد کامیاب ہونے سے قبل ہی "پارٹی” مولانا نے سب کو بلا لیا

عدم اعتماد کامیاب ہونے سے قبل ہی "پارٹی” مولانا نے سب کو بلا لیا

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے آج اپوزیشن ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے عشائیہ سندھ ہاؤس میں دیا جائے گا عشائیہ میں آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہباز شریف بھی شرکت کریں گے اختر مینگل، خالد مگسی، خالد مقبول صدیقی اور اسلم بھوتانی بھی شرکت کریں گے عشائیہ میں اپوزیشن اتحاد کے حامی تمام ارکان اسمبلی بھی شرکت کریں گے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دی جائے گی اپوزیشن جماعتیں عشائیہ میں اپنے ممبران کی تعداد کو مکمل کرے گی

قبل ازیں پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرآئین کی اپنی مرضی سےتشریح نہیں کرسکتے عدم اعتماد کے بعدعمران خان وزیراعظم نہیں رہ سکتے، عدم اعتمادکےبعدعمران خان سابق وزیراعظم کہلائیں گے اپوزیشن پرغداری کے کیس کس بنیاد پربنائے جائیں گے؟اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت کی دعوت مایوسی اور ناکامی کی نشاندہی کرتی ہے،عمران خان نے دہشت گردی کے خلاف کوئی پوزیشن نہیں لی، بینظیر بھٹو نے دہشتگردوں کو للکارا تھا، آصف علی زرداری نے امریکہ سے شمسی بیس واپس لیا،عمران خان نے ایسا کیا کارنامہ کیا ہے جو دنیا کے لیے خطرہ ہو گئے ہیں؟ وزیراعظم بیانیہ بنا کر عدم اعتماد سے بچنے کے لیے کارکنان کو انتشار پر اکسا رہے ہیں،

منظور وسان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بوریا بستر سمیٹنے کی تیاری کریں ، آپ نے کونسا تیر مارا یا پہاڑ توڑے جو امریکا آپ کا مخالف بن گیا؟

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کل اتوار کو ہو گی، اپوزیشن جماعتوں نے گزشتہ اسمبلی اجلاس میں 172 اراکین پورے کر لئے تھے، اب کل اتوار کا اجلاس عمران خان کی قسمت کا فیصلہ کرے گا، بظاہر لگ یہی رہا ہے کہ عمران خان گھر جائیں گے اور شہباز شریف وزیراعظم بن جائیں گے،

دوسری جانب تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کو سامنے رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے نہ صرف وزیراعظم آفس سے سامان کی منتقلی شروع کی بلکہ انکے معاونین، وزرا اور سیکرٹریز نے بھی سامان کی منتقلی شروع کر دی ہے،وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری اعظم خان نے تو اپنا دفتر بھی خالی کر دیا ہے،اعظم خان نے سامان پشاور منتقل کردیا ہے، کئی وزرا نے اپنا سامان منتقل کروا دیا ہے گزشتہ شب پارلیمنٹ لاجز سے سامان کی منتقلی کا کام جاری رہا، اسی لئے پارلیمنٹ لاجز کی سیکورٹی سخت کی گئی تھی،

پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی

این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا

اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا

نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی روکی جائے،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عمران خان رونے نہیں لگا ، بعض خوشی کے آنسو ہوتے ہیں،شیخ رشید

وزیراعظم نے استعفے پر غور شروع کر دیا

پنجاب اسمبلی،صوبائی وزیر نے صحافی کا گلہ دبا دیا،صحافیوں کا احتجاج

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan